تبادلۂ خیال:ایکسلریشن
اسے اردو میں اسراع ہی کہا جاتا ہے۔ منتقل کرنے سے پہلے تبادلہ خیال پر حوالہ دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:00, 11 جون 2016 (م ع و)
- اس لغت پر مجھے یہ لفظ نہیں ملا ۔اردو تعریف کسی اور زبان میں آ رہی ہیں۔کیا آپ کے ساتھ بھی یہ ہورہا ہے۔-- ☪☎ 05:45, 11 جون 2016 (م ع و)
یہ عبارات ہونی چاہیے۔
” | حالت اسراع؛ تیزی کی حالت؛سرعت؛ تیز رفتاری؛ اسراع۔ (ہوا بازی) رفتار کی شرح افزودگی جو عموماً G's میں ریکارڈ کی جاتی ہے۔ (تعلیم) ایسا نصابی اضافہ جو اسکول کے ان طلبہ کی ضرورتوں کے لحاظ سے کیا جائے جو جلدی اپنا نصاب ختم کر لیں۔ | “ |
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:49, 11 جون 2016 (م ع و)
ایکسلریشن سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ایکسلریشن کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔