تبادلۂ خیال:برہم
براہمن انسانی ذات کا نام ہےـ برہمن دیوتا کی طرح ہےـ میری ترمیموں کے پیچھے یہ منطق ہےـ --كے پريا 11:59, 11 فروری 2008 (UTC)
تبصرہ
ترمیممیرے خیال سے، @Hindustanilanguage: مزمل بھائی اس کو برہم یا برہمں ہونا چاہیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:36، 11 اگست 2018ء (م ع و)
- ہندی میں تو یہ ब्राह्मण ہے۔ اسی حساب سے یہ براہمن ہونا چاہیے۔ مگر اردو میں الف کا کوئی تلفظ نہیں، اس وجہ سے یہ برہمن قرار پایا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:45، 11 اگست 2018ء (م ع و)
- میں ब्रह्म کی بات کر رہا ہوں۔ براہمن تو درست ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:53، 11 اگست 2018ء (م ع و)