تبادلۂ خیال:بزم اردو لائبریری (ویب سائٹ)

شعیب بھائی۔۔۔ کسی بھی مضمون کا نام ہمیں اچھا لگے یہ اہمیت دوم ہے۔ اول اہمیت یہ ہے کہ اس مضمون کو دنیا کس نام سے پہچانتی ہے اور گوگل پر تلاش کرتی ہے۔ یہاں پر اس پورٹل کا نام اہم ہے، جو عوام میں مشہور ہے۔ اس پورٹل کا نام ہی لائب ڈاٹ بزم اردو ہے۔ لہٰذہ اس مضمون کا ٹائٹل ہی اس پورٹل کے ٹائٹل کے مطابق و موافق ہونا چاہئے۔ بزم اردو لائبری کے نام سے اگر گوگل پر تلاش کریں تو سینکڑوں پورٹلز نظر آتے ہیں۔ مگر یہاں مخصوص پورٹل ہے۔ ہاں اگر آپ رجوع مکرر پیج بنا کر اس پورٹل کے مضمون کا نام یوں ہی رکھتے تو اور بہتری ہو سکتی تھی۔ آپ کسی بھی مضمون کو منتقل کرنے سے پہلے تبادلہ صفحہ پر گفتگو کریں، جو کہ ویکی رواج ہے۔۔ دوسری بات، میں نے اس پورٹل والوں سے بھی بات کی ہے وہ اسی نام سے راضی ہیں۔ میں اس مضمون کو پہلے والے نام پر منتقل کر رہا ہوں۔ آپ کا کیا خیال ہے۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:58, 12 ستمبر 2015 (م ع و)

تکلیف دہی اور اس جسارت کے لیے انتہائی معذرت خواہ ہوں، آپ بلا تکلف منتقل کرسکتے ہیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:29, 12 ستمبر 2015 (م ع و)

تبدیلی کے بعد روابط میں 404 ایرر

ترمیم

نثار احمد سر ۔ آپ کے ذریعے کی گئی ترمیم کے بعد حوالہ جات 404 ایرر دکھا رہے ہیں ۔۔ مزید ایک بات یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ بزم اردو کے ذیلی ڈومین پر ہونے کی وجہ سے لائبرری کا نام " بزم اردو لائبریری " رکھا گیا ہے اور اسی نام سے یہ لائبریری مشہور ہے۔ --سیف قاضی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:27, 15 ستمبر 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بزم اردو لائبریری (ویب سائٹ) پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:08، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بزم اردو لائبریری (ویب سائٹ) پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:03، 3 مارچ 2021ء (م ع و)

واپس "بزم اردو لائبریری (ویب سائٹ)" پر