"بزم اردو لائبریری (ویب سائٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
3 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21:
 
==تعارف==
اس نمائندہ تحریک کا عنوا ن بزم اردو ہے۔ اس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عصر حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے موزوں استعمال کے ذریعے اردو ادب کی ترویج و اشاعت کی جائے۔<ref>[{{Cite web |url=http://lib.bazmeurdu.net/about-us/ |title=لائبرری بزم اردو - ہمارے بارے میں] |access-date=2015-09-12 |archive-date=2015-08-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150821034119/http://lib.bazmeurdu.net/about-us/ |url-status=dead }}</ref>
 
2012ء کے اخیر میں سیف قاضی اور اعجاز عبید صاحب نے ہندوستان سے اردو ویب پورٹلز کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے یہ طئے کیا تھا کہ اردو کو خواص سے نکال کر عوام تک پہنچانے کے لیے فیس بک کی طرح ایک سماجی رابطہ عامہ کے طرز پر اردو ویب سائٹ تیار کی جائے اور ساتھ میں علم و ادب کے سرمایہ کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آن لائن لائبریری بھی شروع کی جائے۔<ref>[{{Cite web |url=http://saifsstuff.blogspot.in/2014/03/Story-Bazme-urdu-library.html/ |title=سیف سٹف بلاگ پر بزم اردو] |access-date=2015-09-13 |archive-date=2015-08-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150829085837/http://saifsstuff.blogspot.in/2014/03/Story-Bazme-urdu-library.html |url-status=dead }}</ref>
 
تکنیکی تعاون اور وسائل کی کمی کے باوجود [http://www.oxwall.org آکس وال] نامی اوپن سورس سافٹ ویئر کی مدد سے سیف قاضی نے 26 جنوری 2013ء کو بزم اردو سوشل نیٹورک نام سے ایک ویب سائٹ شروع کی<ref>[http://www.siasat.com/news/bazm-e-urdu-social-network-lunched-402242/سیاست اخبار، حیدرآباد، پر لائبرری بزم اردو کے لانچنگ کی خبر]</ref> اور اس کے چند مہینوں بعد [http://www.wordpress.org ورڈ پریس] نامی سی ایم ایس کی مدد سے بزم اردو لائبریری کی ویب سائٹ تیار کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیف قاضی پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور یہ دونوں ویب پورٹلس بنانے سے پہلے وہ ویب ڈیولپمنٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے۔<ref>[http://saifsstuff.blogspot.in/2014/03/Story-Bazme-urdu-libray.html/ سیف سٹف بلاگ پر لائربری بزم اردو کی کہانی۔ ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
اس آنلائن لائبریری میں کتابوں کی جمع و ترتیب و تدوین کا کام اعجاز عبید کے ذمہ ہے جو ایک وظیفہ یافتہ ماہر ارضیات ہیں۔ اور لائبریری ویب سائٹ اور اینڈرائڈ ایپ سے تعلق تمام تر تکنیکی ذمہ داریاں، سماجی روابط کی ویب سائٹس پر لائبریری کی تشہیر وغیرہ کی ذمہ داری سیف قاضی انجام دے رہے ہیں۔<ref>[http://www.computingpk.com/bazme-urdu-library-android-app/ کمپیوٹنگ پاک ڈاٹ کوم پر لائبرری بزم اردو اینڈرائڈ ایپ کی خبر۔]</ref>
سطر 50:
{{حوالہ جات}}
==بیرونی روابط==
* [http://lib.bazmeurdu.net/ دفتری ویب سائٹ] {{wayback|url=http://lib.bazmeurdu.net/ |date=20150917044401 }}
 
[[زمرہ:بھارت میں آنلائن اردو پورٹلز]]