تبادلۂ خیال:بيت المقدس
بیت المقدس کے نام سے دو صفحات موجود ہیں، اس کی طرف ذرا دھیان دیا جائے۔ Ahmadnisar 17:14, 13 جولائی 2009 (UTC)
مجھے دونوں میں کوئی فرق بھی محسوس نہیں ہوا سوائے تصویر کے۔ اس لیے اس صفحے ختم کر دیا جائے تو بہتر ہوگا۔Wahab 18:06, 13 جولائی 2009 (UTC)
اس مضمون کا عنوان غلط ہے۔ اس میں عربی یا فارسی یونیکوڈ کے حروف استعمال ہوئے ہیں۔ اس مضمون سے مواد دوسرے مضمون میں لیجانا ہوگا۔ --کاشف عقیل 18:10, 13 جولائی 2009 (UTC)
- اس مضمون اور دوسرے مضمون میں کوئی خاص فرق نہیں اس اس میں مواد تھوڑا کم ہے۔ اس مضون میں سے مواد ختم کر کے اسے دوسرے مضمون کی طرف رجوع مکرر کردینا چاہیے۔ --کاشف عقیل 18:12, 13 جولائی 2009 (UTC)
بيت المقدس سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر بيت المقدس کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔