تبادلۂ خیال:بھٹو خاندان

بھٹو خاندان ترمیم

اس مضمون میں دی گئی معلومات مکمل طور پر معتصبانہ ، من گھڑت اور سیاسی بغض پر مبنی ہیں جن کا حقیقت سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے۔ صاف ظاہر ہے یہ بھٹو خاندان کے کسی سیاسی مخالف کا تدوین کردہ ہے جو ہرگز قابلِ اعتبار نہیں۔۔ 137.59.220.5 09:38، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)

آپ کی بات درست ہے۔ غیر متوازن متن حذف کر دیا گیا ہے۔ جبکہ اس کی جگہ کچھ معلومات درج کی جائیں گیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ ویکیپیڈیا پر اکاونٹ بنائیں اور صفحہ پر اضافہ کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:41، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)
واپس "بھٹو خاندان" پر