بہائی مت

اسلام و علیکم، دائرہ المعارف کے کیا انداز و معیار ہیں؟ تضاد کیسے ہے؟ آپ کے تعاون اور رہنمائی کے لئے ممنون ہوں گا۔ جن کو آپ غیر ضروری القابات کہ رہے ہیں، وہ بہائی حضرت محمد کے لئیے بھی استعمال کرتے ہیں۔ براہِ کرم رجوع کیجئے "محمد" ویکیپیڈیا پر۔ وسلام Mehhboob81

  • جناب آپ بار بار مضمون کا استرجع ایک عجیب یک طرفہ قسم کی نوعیت کی جانب کررہے ہیں ؛ خیر کوئی بات نہیں ، اس بار میں اس مضمون میں اس وقت ہی ہاتھ لگاؤں گا جب وقت ہوگا ، ایسے موضوعات ویکیپیڈیا پر بہت وقت ضائع کراتے ہیں صاحب۔ جیتے رہیۓ۔ --سمرقندی 09:16, 10 مارچ 2009 (UTC)
  • معافی کا خواستگار ہوں، مگر اگر کچھ وقت ملے تو یہ ضرور بتائیے گا کے عجیب یک طرفہ سے کیا مُراد ہے؟ کیا کوئی بلاحوالاجات فضول قسم کی ترمیم کرے تو کیا اُس کو استرجع نہیں کروں۔ اِس میں ایک سے زائد جگہ غالباً آپ نے "بہائیوں کے مطابق" کا اضافہ کیا، جو ابھی تک ویسا ہی ہے۔ میں جانتا ہو علمی اور ادبی اعتبار سے آپ بزرگ ہیں اور آپکی قابلِ قدر کاوشوں سے ویکیپیڈیا کو کافی وسعت ملی ہے۔ وسلام--Mehhboob81 08:19, 11 مارچ 2009 (UTC)
  • جی میں نے عرض کیا تھا مضمون کہ واقعتاً عجیب ہی ہے، عبارت چھوٹی ہے تو اس سے کوئی سروکار نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ آپ بھی اس موجودہ عبارت کو بہائی مت کے مضمون کے لیۓ مناسب نہیں سمجھیں گے۔ اس عبارت میں ہے کیا؟ قاری کی سمجھ میں نا سر آتا ہے نا پیر! ایک مخصوص قسم کا تاثر پیدا کیا گیا ہے جو کسی بھی طرح مناسب نہیں کہا جاسکتا۔ آہستہ آہستہ کوشش کرتا ہوں کہ مضمون میں حقائق کی ترجمانی حوالہ جات کے ساتھ پیش کی جاسکے۔ ویکیپیڈیا کا کام کسی مذہب کی تبلیغ یا تنسیخ نہیں ہے، قاری کے سامنے حقائق پیش کرنا ہے اور وہ بھی اس انداز میں کہ جس سے مزید تحقیق میں معاونت مل سکے۔ --سمرقندی 09:19, 11 مارچ 2009 (UTC)
  • آپ کا مشکور ہوں کے آپ نے نا صرف مجھے جواب دیا بلکہ مضمون پر بھی کام کیا ہے۔ یقیناً میں کچھ سمجھ پایا ہوں اور اب مزید بہتر مضمون یا ترامیم لے کر آنے کی کوشش کروں گا۔ یہ بات تو میں بخوبی جانتا ہوں کہ ویکیپیڈیا کا کام کسی مذہب کی تبلیغ یا تنسیخ نہیں ہے۔ آپ کا ممنون--Mehhboob81 10:04, 11 مارچ 2009 (UTC)
سرخیوں کے عنوانات غیر ویکی انداز کے ہیں، ان کو جلد بدلنے کی ضرورت ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:27, 20 دسمبر 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بہائیت پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:23، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بہائیت پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:48، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بہائیت پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:10، 17 فروری 2024ء (م ع و)

واپس "بہائیت" پر