تبادلۂ خیال:تشکیک
اصطلاح غیر موزوں محسوس ہوتی ہے اور اس سے فوری طور پر "شک" کا عنصر ذہن میں نہیں آتا۔ عربی "شکوکیہ" بہتر متبادل ہو سکتا ہے، دیکھیں ar:شكوكية --کاشف عقیل 19:23, 30 مئی 2010 (UTC)
- میرے خیال سے بھی شکوکیت مناسب لگتا ہے اور چند ملتے جلتے انگریزی الفاظ کی چھان بین کے بعد یہ سامنے آیا کہ کہیں ابہام پیدا ہونے کا اندیشہ بھی نہیں۔ --سمرقندی 08:26, 31 مئی 2010 (UTC)
تشکیک سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر تشکیک کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔