تبادلۂ خیال:تکمیلی (سالماتی حیاتیات)

کیا Complement کے صفحہ پر بھی تبدیلی کرنا ہو گی؟--Urdutext 23:47, 1 ستمبر 2008 (UTC)

  • جی نہیں ، یہاں میں آسان الفاظ کے استعمال کی کوشش میں غلطی کر گیا ہوں ؛ متمم ہی درست ہے میں تکمیلی (سالماتی حیاتیات) میں تبدیلی کر لیتا ہوں۔ توجہ دلانے کا نہایت شکریہ۔ --سمرقندی 00:43, 2 ستمبر 2008 (UTC)

تکمیلی (سالماتی حیاتیات) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "تکمیلی (سالماتی حیاتیات)" پر