تبادلۂ خیال:جامعہ آزاد جموں و کشمیر

سوال

ترمیم

مضمون میں منسلکہ ادارے درست ہے یا اسے ملحقہ ادارے ہونا چاہیے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:51, 4 مارچ 2016 (م ع و)

دونوں الفاظ درست ہیں۔کچھ لغت Affiliated کے معنی منسلک یا منسلکہ بتاتے ہیں (جیسے یہاں) اور کچھ ملحقہ بتاتے ہیں (جیسے یہاں اور یہاں)۔ تاہم اس مضمون کی رو سے دونوں الفاظ درست ہیں۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 14:10, 4 مارچ 2016 (م ع و)
واپس "جامعہ آزاد جموں و کشمیر" پر