جامعہ آزاد جموں و کشمیر

جامعہ آزاد جموں و کشمیر، آزاد کشمیر کے دار الحکومت مظفر آباد میں واقع ہے۔ اس جامعہ کا قیام 1980ء کو عمل میں آیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق پورے پاکستان میں اس جامعہ کا درجہ 14واں ہے۔[1][2]

جامعہ آزاد جموں و کشمیر
شعارEnter To Learn, Leave To Serve!
قسمعوامی
قیام1980ء
چانسلرسردار محمد یعقوب خان (صدر جمہوریہ ہائے آزاد کشمیر (پاکستان)
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق
مقاممظفر آباد، ، پاکستانپاکستان کا پرچم
وابستگیاںپاکستان انجینئرنگ کونسل, ہائر ایجوکیشن کمیشن, National Computing Education Accreditation Council
ماسکوٹAJKUian
ویب سائٹwww.ajku.edu.pk

منسلکہ ادارے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jocation.com - Jobs in Pakistan, Courses in Pakistan, Study Abroad - Education, Careers, Study Abroad and Visa information"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2015 
  2. University of Azad Kashmir, Pakistan۔ "AJKU" 

بیرونی روابط

ترمیم