تبادلۂ خیال:جنگلی آگ
اگر ایک ہی حوالہ متعدد بار استعمال کرنا ہو تو پورا حوالہ دینے کی بجائے اس کا نام دے سکتے ہیں اور پھر اس نام کو دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں۔ مضمون میں میری آخری تبدیلی ملاحظہ کریں۔ --کاشف عقیل 20:15, 2 اگست 2010 (UTC)
جنگلی یا جنگلاتی آگ
ترمیماگر جنگلی آگ کی بجائے جنگلاتی آگ استعمال کیا جائے تو کیسا رہے گا؟جنگلی آگ سے جنگلی جانوروں کا تصور زیادہ واضح نظر آتا ہے نہ کہ آگ کا؟--قیصرانی 16:26, 31 مئی 2011 (UTC)