تبادلۂ خیال:جھیل بیکال

  • اگر تازہ پانی کو میٹھے پانی سے بدل دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ اسی طرح آخر میں ہیوریون کی جگہ ہرون جھیل کر دیا جائے تو بھی کیسا رہے گا؟ دیگر تراجم میں میں نے ہرون ہی استعمال کیا ہے۔ --قیصرانی 07:22, 16 جون 2009 (UTC)
  • بالکل درست نشاندہی کی ہے۔ میٹھا پانی کردیتے ہیں۔ اگر درست تلفظ ہرون ہے تو اسے کرنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

واپس "جھیل بیکال" پر