تبادلۂ خیال:حسین علی الوانی
میں نے متعدد مسائل کا سانچہ لگا کر کوشش کی لیکن واضح نہ کر پایا یہ شخصیت حسین علی نقشبندی میانوالوی پر پہلے سے موجود ہےلیکن ان کا معروف نام حسین علی واں بچھروی ہے۔--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 03:41, 11 جولائی 2017 (م ع و)
- اگر ان کی کتابوں پر یہ نام شائع ہوتا ہے تو اسے نام کی طرف منتقل کیاجا سکتا ہے، کیون کہ بعض مذہبی شخصیات کو دوسرے مکاتب فکر والے قصدا شہر کی طرف منسوب کر کے نام لیتے ہیں۔ جو ضروری نہیں کہ اس شخصیت کو قبول ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:57, 11 جولائی 2017 (م ع و)
حسین علی الوانی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر حسین علی الوانی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔