تبادلۂ خیال:حوالہ جات
حوالہ جات عموما مضمون کے آخر میں ہی دیۓ جاتے ہیں، وہاں نقل تو کردیۓ گۓ ہیں اور اب دیکھا جاۓ تو اس صفحہ کی ضرورت نہیں رہی۔ لیکن چونکہ فہرست کچھ طویل ہے اور کسی اور مضمون کے سلسلہ میں ہوسکتا ہے مصنف اسے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں اس لیۓ اسکو اسی طرح رہنے دیا جاۓ تو مناسب ہے۔ سمرقندی
- اس مضمون کو حذف کیا جایے -- رحمت عزیز چترالی 07:08, 10 ستمبر 2011 (UTC)
- اس صفحہ پر موجود تمام حوالہ جات وکی پیڈیا اردو پر موجود ایک اور صفحہ ۔ اٹک ، انسانی تہذیب کا اولین گہوارہ ۔ کے زیریں حصہ پر موجود ہیں لہٰذا اس کو واقعی حذف کر دیا جانا چاہیے۔ --نوید احمد اندلسی 19:03, 11 ستمبر 2011 (UTC)
حوالہ جات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر حوالہ جات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔