مارخور کی گذرگاہیں

ترمیم

مارخور ( مقامی زبان میں ہڑیال ) جو کہ پاکستان کا نیشنل جانور ہے۔ پاکستان کے دیگر شمالی علاقوں کے علاؤہ یہ پہاڑی بکرہ ( مارخور ) اس وقت پاکستان پنجاب کے ضلع چکوال کی دو تحصیلوں ( چوعہ سیدن شاہ ) کے علاقہ جھنگھڑ اور دوسری تحصیل ( چکوال ) کے علاقہ چوعہ گنج علی شاہ کے خوبصورت پہاڑی سلسلہ ( دلجبہ ) میں موجود ہے ۔ اور اس کی ختم ہوتی ہوءی نسل کو بچانے کے لیے اس وقت کی پنجاب حکومت اور ضلع چکوال کی انتظامیہ کوءی سنجیدہ دلچسپی نہیں دکھا رہی ۔جس سے مارخور کی ختم ہوتی ہوئی نسل کو شدید خطرہ ہے کیونکہ حکومت پنجاب مقامی لوگوں کی خواہش کے بغیر اس علاقے میں لکی سیمنٹ فیکٹری کی تنصیب کی اجازت دے رہی ہے جس سے اس علاقے کی خوبصورتی اور ماحول بہت زیادہ متاثر ہوجاءے گا۔ اور یہاں پر موجود جنگلات چرند پرند اور نایاب جانور ( مارخور ) کی زندگی بھی خطرے میں پڑھ جاءے گی۔ اظہر حسین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:18، 8 ستمبر 2022ء (م ع و)

جانور یا حیوانات

ترمیم

میرے خیال میں صفحہ "جانور" کا عنوان "حیوانات" زیادہ مناسب ہے۔ مگر مجھے نہیں معلوم کہ نام تبدیل کرنے کا اثر کہاں پر پڑے گا۔ اگر رہنمائی فرمادیں تو نوازش ہوگی۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:18، 27 دسمبر 2023ء (م ع و)

میرے خیال میں بھی اس مضمون کا عنوان حیوانات ہی ہونا چاہیے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 19:44، 27 دسمبر 2023ء (م ع و)
تجویز کی   تائید۔  Y تکمیل۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:57، 29 دسمبر 2023ء (م ع و)
واپس "حیوانات" پر