خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Ibne maryam کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,081 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00، 27 ستمبر 2023ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:11، 8 اکتوبر 2023ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ بہترین نیا صارف

ایک نیا صارف صحیح راستے پر
پیغام طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:13، 8 اکتوبر 2023ء (م ع و)

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:13، 8 اکتوبر 2023ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  500 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:41، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

اطلاع

ترمیم

آپ کے مضمون ”آرہینئیس کا تیزاب۔اساس کا نظریہ” کا تمام مواد سوانت اوگست آرنیوس میں ضم کرنے کے بعد اسے حذف کیا جا رہا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:55، 10 نومبر 2023ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2023ء ایک سالانہ ویکیپیڈیا مقابلہ ہے جو مختلف زبانوں کے مخصوص ویکیپیڈیا پر ایشیائی مواد کے فروغ پر مرکوز ہے۔ ہر حصہ لینے والی کمیونٹی ہر نومبر کو اپنی زبان کے ویکیپیڈیا پر ایک ماہ طویل لائن ترمیمی دوڑ چلاتی ہے تاکہ نیا مواد تخلیق کیا جا سکے یا اپنے ملک کے علاوہ ایشیائی موضوعات کے بارے میں موجودہ مضامین کو بہتر بنایا جا سکے۔ شرکت صرف ایشیائی برادریوں تک محدود نہیں ہے۔آپ بھی اس مقابلے میں شرکت کر کے اردو ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے میں معاونت فرمائیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:28، 12 نومبر 2023ء (م ع و)

شاہراہ ابراہیم خلیل

ترمیم

شاہراہ ابراہیم خلیل (عربی: شارع ابراہیم الخلیل)، مکہ المکرمہ کی مشہور سڑک ہے جو مسجد الحرام کے جنوبی جانب باب فہد سے شروع ہوکر قدیمی محلے مسفلہ سے کے درمیان سے گذرتی ہے۔ المسفلہ مکہ کے تاریخی محلوں میں سے ایک ہے، جبکہ ابراہیم الخلیل مکہ میں مسجد احرام کی طرف جانے والی سڑک ہے، اور اس کا نام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے نام پر رکھا گیا ہے۔ المسفلہ کو یہ نام اس وجہ سے دیا گیا ہے کہ اس کی جغرافیائی سطح مسجد الحرام  سے نیچے ہے، اس لیے ہر وہ مقام جو مسجد الحرام سے جنوب کی طرف نیچے ہے اسے اہل مکہ المسفلۃ کہتے ہیں اور جو شمال مشرق کی جانب اوپر کی طرف ہے اس کو المعلا کہا جاتا ہے۔

شاہراہ کے دونوں جانب بلند و بالا ہوٹل ہیں جن کی زمینی منزل پر دکانیں ہیں جو حج کے موسم میں غیر ملکی اشیاء سے بھری رہتی ہیں اور شاہراہ زائرین کے ہجوم سے بھری رہتی ہے۔ مشہور کبوتر چوک بھی اسی شاہراہ سے متصل ہے۔ اس شاہراہ پر تقریبا سو سے زائد مختلف درجوں کے ہوٹل ہیں۔ شاہراہ پر مسفلہ پل سے پہلے سعودی حکومت کی جانب سے حاجیوں اور زائرین عمرہ کیلیے "المشتفسی" کے نام سے مفت ڈسپنسری ہے۔ پل سے آگے جاکر یہ نخاسہ نامی بازار سے ملتی ہے۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:50، 18 نومبر 2023ء (م ع و)

منتظمین رائے شماری

ترمیم

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت ویکی بان کی درخواست دی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Fahads1982 پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:32، 5 دسمبر 2023ء (م ع و)

رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست

ترمیم

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندگان کی فہرست

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:36، 12 دسمبر 2023ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Tahir697

  • اسلام و علیکم! تمام صارفین سے گذارش ہے کہ منتظمین کی رائے شماری میں اپنی راۓ فرمائیں۔ شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:31، 14 دسمبر 2023ء (م ع و)

سانچہ حوالہ جات

ترمیم

اسلام علیکم۔ آپ ماشاء اللہ ویکی پیڈیا پر بہت زبردست کام کر رہے ہیں۔ایک چھوٹی سی درخواست یہ ہے کہ صفحہ میں حوالہ جات شامل کرنے کے لیے پہلے حوالہ جات کی سرخی ڈالی جاتی ہے جو آپ ڈال رہے ہیں۔ اس کے نیچے حوالہ جات کا سانچہ ڈالا جاتا ہے۔ اس کی مثال کے لیے یہاں کلک کریں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:21، 17 دسمبر 2023ء (م ع و)

ٗ

حوالہ جات کے لیے یہ دو سطریں ڈالنا ضروری ہیں

== حوالہ جات ==

{{حوالہ جات}}

اس کے علاوہ ہر مضمون میں زمرہ جات بھی شامل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اس کے لیے انگریزی ویکیپیڈیا سے سانچوں میں سے جن کے اردو متبادل موجود ہوں وہ بھی شامل کر دیا کریں۔ مندرضہ بالا ربط جو امین صاحب نے ڈالا ہے اس میں سب سے آخر میں زمرہ جات بھی موجود ہیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27، 20 دسمبر 2023ء (م ع و)

شکریہ

ترمیم

@امین اکبر صاحب! بہت شکریہ۔ انشاء اللہ آئیندہ ذہن میں رہے گا۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37، 17 دسمبر 2023ء (م ع و)

رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست

ترمیم

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/عباسی خلفا کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست
  3. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرست

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:14، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)

تصویر

ترمیم

برائے مہربانی تصاویر اپلوڈ کرنے کا مینو شئیر کردیں۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:35، 31 دسمبر 2023ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:14، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

شکریہ

ترمیم

@طاہر محمود بہت بہت شکریہ۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:53، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

شکریہ

ترمیم

@Tahir mqصاحب بہت بہت شکریہ۔ اس کے علاوہ بھی آپ نے اور @امین اکبر صاحب اور @Fahads1982 نے جو مدد کی اس پر بھی شکریہ۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:07، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابی حلقے

ترمیم

سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابی حلقہ جات کے کچھ صفحات مثلاً پی ایس-110 (کراچی جنوبی-5) میں آپ نے ترامیم کی۔ آپ کی ترامیم دیکھ کر خوشی ہوئی اگر مناسب سمجھیں تو دیگر حلقہ جات کے صفحات بھی مکمل کرنے میں ہماری اور ویکیپیڈیا کی مدد کریں تاکہ آنے والے انتخابات اور ان کے نتائج ویکیپیڈیا پر بھی اچھے طریقے سے شائع کیے جائیں۔ شکریہ عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 28 جنوری 2024ء (م ع و)

لیکن آپ رومن عدد کا استعمال کر رہے ہیں۔ مثلاً I, II, III یہ درست نہیں ان کی بجائے 1, 2, 3 کا استعمال کریں۔--عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:05، 28 جنوری 2024ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

-- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 08:19، 4 فروری 2024ء (م ع و)

انتخابی حلقے

ترمیم

محترم @عاقب نذیر! السلام علیکم۔

میں نے آپ کا رومن ہندسوں والا پیغام ابھی ابھی دیکھا ہے۔ میں سندھ سے قومی حلقوں کو اپڈیٹ کرچکا ہوں۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔ اگر آپ مہربانی فرما کر ان صفحات کو ان کے انگریزی متن سے مربوط کردیں تو نوازش ہوگی۔ بہت بہت شکریہ۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:10، 4 فروری 2024ء (م ع و)

جی ضرور کوشش کر کے جلد ہی مربوط کردوں گا۔ میرے صارف صفحہ پر میرے سماجی رابطے کے لنکس موجود ہیں آپ ان پر رابطہ کر لیں۔ شکریہ --عاقب نذیر❯❯❯ 💌 17:38، 4 فروری 2024ء (م ع و)

اردو کی بورڈ

ترمیم

آپ کون سا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں۔ 2024ءکی اسرائیلی فلسطینیوں کی نسل کشی میں اردو کی بورڈ استعمال نہیں ہوا۔ کیا آپ نے یہ مواد کہیں سے نقل کیا ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:23، 28 مئی 2024ء (م ع و)