تبادلۂ خیال:خالد حسینی
یہ مضمون سنہ 2018ء کے ویکی مسابقہ ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کے موقع پر لکھا گیا ہے۔ |
معلوماتی چوکٹھا
ترمیممیرے مضمون میں شخصیت کی معلومات کے لیے ایک چوکٹھا شامل کیا گیا ہے۔ میں بھی اسے شامل کرنا چاہتی تھی لیکن مجھے اس کا طریقہ نہیں آتا۔ نیز تصاویر شامل کرنا بھی نہیں جانتی۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:47، 22 نومبر 2018ء (م ع و)
- دیکھیے ویکیپیڈیا:آموختار— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:52، 22 نومبر 2018ء (م ع و)