تبادلۂ خیال:خانقاہ (اسلام)
خانقاہ سراجیہ جو اس میں شامل کی گئی وہ اس خاص اصطلاح میں نہیں آتی یا کم از کم خانقاہ سراجیہ میں ان خاص معنوں کا ذکر موجودنہیں--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 03:06, 11 جولائی 2017 (م ع و)
خانقاہ
ترمیم@Obaid Raza: خانقاہ لفظ زیادہ تر موناسٹری کے لیے مستعمل ہے۔ مگر انگریزی ویکیپیڈیا نے Khanqah کے نام سے مضمون بنایا ہوا ہے۔ موناسٹری کے لیے اردو میں ”خانقاہ“ ہی مستعمل ہے۔ تو موناسٹری کے لیے کیا کر جائے؟ — بخاری سعید تبادلہ خیال 15:37, 16 فروری 2018 (م ع و)
- اردو میں بدھ خانقاہ اور مسیحی خانقاہ تو نظر سے گزرا ہے۔ ہندی اور (بھارتی اردو میں یقینا ہندو خانقاہ نہیں کہا جاتا ہو گا، (بلکہ مٹھ کہا جاتا ہے، بھارتی پنجاب میں ڈیرا کہا جاتا ہے) ایک آشرم بھی ہوتا ہے، یہ نہیں علم کہ آشرم اور مٹھ (Monastery) میں کیا فرق ہے۔ میرے خیال میں اردو میں Monastery کو یہاں خانقاہ چوڑ دیا جائے اور اسلام یا تصوف کے لیے Khanqah سے خانقاہ (اسلام) اور دیگر کے لیے ایبے کو خانقاہ (مسیحیت)، اسی طرح Buddhist Monastery خانقاہ (بدھ مت)۔ البتہ ہندو مت کے لیے مٹھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:36, 16 فروری 2018 (م ع و)
- تو اسے خانقاہ (اسلام) کر دینا چاہیے تاکہ موناسٹری کے مضمون کو "خانقاہ" کے نام سے بنایا جا سکے۔ ویسے بدھ خانقاہ کے لیے 'وہار' (विहार) رائج ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 18:22, 16 فروری 2018 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (اگست 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے خانقاہ (اسلام) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php میں https://web.archive.org/web/20190512100204/http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:47، 26 اگست 2021ء (م ع و)