تبادلۂ خیال:خداوند کا فرشتہ
سوال
ترمیماس مضمون کا دوسرا فقرہ کسی قدر تشنگی چھوڑتا ہے۔ کیا اسے دور کیا جا سکتا ہے؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:04, 20 ستمبر 2017 (م ع و)
- کل تک درستی کردی جائے گی ابھی کام جاری، یاد دہانی کا شکریہ :) -- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:16, 20 ستمبر 2017 (م ع و)
- شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:04, 21 ستمبر 2017 (م ع و)