تبادلۂ خیال:خط زمانی
ٹائم لائن کے لیے توقیت کا استعمال
ترمیمٹائم لائن کو اردو میں توقیت کہا جاتا ہے۔ اردو کی ادبی کتابوں میں اس کا استعمال عام ہے اور اس نام سے کچھ کتابیں بھی موجود ہیں مثلاً توقیت غالب وغیرہ۔ میری راے ہے کہ ہم خط زمانی کی خود ساختہ اصطلاح کو ترک کر کے متداول اور یک لفظی اصطلاح "توقیت" کا استعمال کریں۔ :)
—خادم— مورخہ 25 نومبر 2021ء، بوقت 12 بج کر 43 منٹ (بھارت)
تائید
ترمیم- اگر اردو میں یہی مستعمل ہے اور خط زمانی سے مراد لیے گئے معنی ہی میں اہل اردو؛ توقیت کا استعمال کرتے ہیں تو اہل ویکیپیڈیا کے لیے ثانی الذکر تعبیر استعمال کرلینا بہتر اور مناسب ہے؛ تاکہ اصطلاحی لفظ ایک ہی عام ہوجائے اور باعثِ تشویش نہ ہو!!Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:23، 25 نومبر 2021ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:38، 25 نومبر 2021ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:49، 25 نومبر 2021ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرہ
ترمیم- میرا خیال ہے کہ آئندہ درست اصطلاح کے ملنے تک خود ساختہ اصطلاح بنانے کی بجائے اگر انگریزی اصطلاح ہی (اگر مستعمل ہو) استعمال کر لی جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:38، 25 نومبر 2021ء (م ع و)
- میرا بھی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:52، 25 نومبر 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جولائی 2023)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے خط زمانی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.port-royal-des-champs.eu/frise میں https://web.archive.org/web/20160624201209/http://www.port-royal-des-champs.eu/frise/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:44، 27 جولائی 2023ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2023)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے خط زمانی پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.bl.uk/timeline میں https://web.archive.org/web/20100201134618/http://www.bl.uk/timeline شامل کر دیا گیا
- http://www.port-royal-des-champs.eu/frise کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:34، 7 نومبر 2023ء (م ع و)