تبادلۂ خیال:خلیل الرحمان داؤدی
تذکرہ گلستانِ سوخہ (جلد اول، دوم) ؟ سوختہ تو نہیں ؟--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:05, 28 جون 2016 (م ع و)
- جی، بالکل؛ تذکرہ گلستان سخن ہی درست ہے، یہاں غلطی سے یہ لکھا گیا ہو گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:29, 28 جون 2016 (م ع و)
- عبید رضا صاحب کی بات درست ہے۔ یہ تذکرہ گلستان سخن ہی ہے۔ مضمون میں درست کر دیا گیا ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ سنجری بھائی۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:30, 29 جون 2016 (م ع و)
خلیل الرحمان داؤدی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر خلیل الرحمان داؤدی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔