تبادلۂ خیال:خواجہ غلام فرید
سرائیکی اور پنجابی کی بحث
ترمیمخواجہ غلام فرید پر کچھ صارفین سیاسی انداز اختیار کئے ہوئے ہیں جو اصل حالات زندگی کی بجائے سرائیکی اور پنجابی پر تنازع کھڑا کئے ہوئے ہیں فریقین کا موقف علمی ہونا چاہیئے جو حوالہ کے ساتھ لکھا جائے یہ کیا ہوا ایک سرائیکی کاٹ کر پنجابی لکھ دیتا ہے دوسرا پنجابی کاٹ کر سرائیکی لکھتا ہے ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:26، 25 مئی 2023ء (م ع و)