تبادلۂ خیال:خیبر پختونخوا

آٹھارویں ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اس مقالے کا اصل نام خبیر پختونخواہ کر دیا جائے تو بہتر ہوگا۔ Wahab 15:20, 7 اپریل 2010 (UTC)

  • تائید اگر کوئی اس کے سرکاری ہجے جیسا کہ آئین میں لکھا گیا ہے فراہم کرسکے تو مہربانی ہوگی۔ --کاشف عقیل 17:49, 7 اپریل 2010 (UTC)
  • تائید آئین میں فی الوقت یہ دستیاب نہیں ہے، کیونکہ ابھی اس کی منظوری ہونا باقی ہے، دونوں ایوانوں اور پھر ایوان صدارت سے۔ چند روز میں یہ واضع ہو پائے گا۔--O.bangash 21:31, 7 اپریل 2010 (UTC)
    • اٹھارویں ترمیم آج صدر کے دستخط کے بعد آئین کا حصّہ بن چکی ہے، جس کے تحت صوبہ سرحد کا نام بھی تبدیل ہوگیا ہے، لہٰذا اِس مقالہ کو اب نئے عنوان ‘‘خیبر پختونخوا’’ پر منتقل کردیا گیا ہے۔ --محبوب عالم 18:41, 19 اپریل 2010 (UTC)

سفر نامہ علاقہ استرانہ

ترمیم

پشتونخواہ اور پنجاب کی لکیر علاقہ ستوریانی ایک مختصر سفر نامہ بقولِ شخصے آپ دنیا بھر گھوم لیں لیکن وہاں جہاں آپکا خمیر پیوست ہو وہاں مٹی کا ایک گھڑوندا بھی کسی شہکار آرٹ سے کم نہیں ہوتا ـ ہمیشہ سے یہ خواہش دل میں رہی کہ علاقہ ستوریانی کے ہر چپے پر قدم رکھوں اور اسکی مٹی کی خوشبو سے خود کو مدہوش کروں لیکن مصروفیات ہمیشہ آڑے آتے رہے ہیں اور یہ خواہش ہی رہی ہے اب تک ـ علاقہ ستورہانی شمال کی طرف سے علاقہ بابر (چودہوان) اور شمال مغرب کی طرف سے علاقہ شیرانی، مغرب کی طرف سے بلوچستان اور جنوب کی طرف سے ڈیرہ غازی خان سے ملا ہوا ہے. علاقہ ستوریانی انتظامی طور پر فاٹا اور خیبر پشتونخواہ میں تقسیم ہے اس لحاظ سے علاقہ ستوریانی خود فاٹا اور خیبر پشتون خواہ جبکہ باقی دو صوبوں بلوچستان اور پنجاب سے ملا ہوا ہے ـ یہ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ آج کا دن کچھ اس قدر اہمیت کا حامل ہوگا کہ ہمیشہ کے لیے یادگار کی حثیت اختیار کر جاے گا میرے لیے ـ کچھ نجی ضروریات کے سلسلے میں کھوئی بہارہ ( علاقہ ستوریانی کا صدر مقام اور میرا آبائی گاؤں) جانے کا اتفاق ہوا. دو دن دو رات وہیں گزارئیں صبح واپسی کا پروگرام تھا لیکن پارٹی کے دیرینہ دوست استاد یعقوب ستوریانی اور سردار یوسف خان ستوریانی کے اسرار پر واپسی کا پروگرام کینسل کرکے اچانک روزی خان کورونہ جانے کا پروگرام بنا اور وہ بھی موٹر سائیکل. پارٹی کے ایک اور دوست شکور شاہ ستوریانی کو بھی ساتھ لیا اور اللہ کا نام لیکر سفر پر روانہ ہوے گئے ـ پہلے پہل مجھے یہ ہرگز اندازہ نہیں تھا کہ روزی کورونہ دراصل پشتونخواہ اور پنجاب کی باونڈری ہے لیکن بعد میں استاد یعقوب کے بتانے پر مجھے اس بات علم ہوا اور پہلے ہی لمحے مجھے خیال آیا واہ اس پر تو ایک سفر نامہ ہونا چاہیے اور کچھ فوٹو گرافی سے بھی لطف اندوز ہونا چاہیے ـ کھوئی بہارہ سے نکلتے ہی اگلہ گاؤں فتح علی آتا ہے جہاں سے ہوتے ہوے پکا روڈ رمک آتا ہے جو کڑی شموزئی سے ہوتے ہوے رمک تک جاتا ہے لیکن جس طرف ہم نے رخطے سفر باندھا تھا وہاں کوئی پکا روڈ نہیں جاتا بس کہیں ریت اور کہیں مٹی کا کچا روڈ جو فتح علی کے بیچوں بیچ ہوتا ہوا روزی کورونہ نکلتا ہے ـ جوں ہی فتح علی سے نکلے فتح علی کے کچھ پکے اور زیادہ تر کچے گھر نظروں سے اوچھل ہوتے گئے اور ہم ایک نئی دنیا میں جیسے داخل ہوتے گئے ـ ہر طرف ریت ہی ریت، ہر طرف مٹی اور ریت کے بڑے بڑے ٹیلے ـ انسان بہت کم لیکن بکریاں، گاے اور بھیڑ ہر طرف ـ یہاں کی زمینیں بارنی ہیں دریا کے اور نہروں کے سنگم پر ہوتے ہوے بھی بوند بوند کو ترستی یہ زمینیں کچھ کچھ گھاس کا اہتمام پھر بھی کر لیتی ہیں جو جانوروں کے کچھ نا کچھ کام آ جاتا ہے ـ ہزاروں ایکڑ پر محید زمینوں کے مالک بھی پانی کی کمی کی وجہ سے دوسروں کی مزدوری پر مجبور کراچی او عرب ممالک میں مسافروں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ـ فتح علی سے نکلتے ہی اگلا گاؤں "زپیان" آتا ہے یہاں اکثریت بلوچ ( لغاری، قیصرانی) رہیتے ہیں جو ستوریانی قوم کی زمینیں آباد کرتے ہیں اور مال مویشی پالتے ہیں یہاں کے بلوچ سرائیکی بولتے ہیں لیکن کپڑوں اور طور طریقے کے لحاظ سے آج بھی بلوچوں کی روایات سے جوڑے ہوے ہیں ـ زپیان کم از کم 50 سے 100گھروں پر مشتمل ایک گاؤں ہے ـ زپیان سے ہوتے ہوے اب ہماری اگلی منزل روزی خان کورونہ تھی اور راستہ پھر ویسے کچا اور ایکہ دوکا درختوں کے بیچ سے ہوتا ہوا روزی کورونہ جاتا ہے ـ علاقہ ستوریانی میں پانی کی کمی کی وجہ سے چند ہی درخت اگتے ہیں جن میں کیکر، کالہ کیکر، پلوسہ ( اردو میں نام یاد نہیں یہ علاقائی نام ہے) کرڑہ ( نام یاد نہیں اردو میں ) اور نسکورہ ( نام یاد نہیں اردو میں) . اگر بارشیں ہوں اور بارانی پانی آئے تو گندم، جو، گنوارہ، چنا اور باجرہ یہاں کی فصلیں ہیں جو زیادہ تر کاشت کی جاتی ہیں. روزی کورونہ ستوریانی قوم کی ایک سب کاسٹ دلسلزئی کے ایک بزرگ روزی خان نے 18 صدی میں آباد کیا تھا اور اب تک روزی خان کی نسلیں یہاں آباد ہیں ـ روزی کورونہ صوبہ خیبر پشتون خواہ کی آخری باونڈری ہے جہاں سے پھر پبجاب شروع ہوتا ہے پشتون خواہ اور پنجاب کی باونڈری پر لمبے لمبے پتھر مٹی میں دفن کیے گئے ہیں جنہیں مقامی زبان سرائیکی میں برزی کہا جاتا ہے یہ اندازہ لگانا اب مشکل ہے کہ یہ پتھر 18 صدی کے کس سال میں رکھے گئے ہیں ـ روزی کورونہ میں پارٹی کے دیرینہ کارکن عطاء محمد خان ستوریانی کا حجرہ اس لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے کہ حجرے کے اوپر کئی سالوں سے عوامی نیشنل پارٹی کا جھنڈا لہرا رہا ہے ـ میں نے عطاء محمد خان ستوریانی سے از راہ مذاق پوچھا کی یہاں اس جھنڈے کا کیا فائدہ نا تو ووٹ ہوتے ہیں یہاں اور نا ہی پارٹی کا امیدوار؟

" اس جھنڈے کا اس حجرے پر مطلب یہ معنی رکھتا ہے کہ ساتھ پنجاب ہے ہر کسی نے کوشش کی کہ اس پارٹی اور جھنڈے کو ختم کر دیں لیکن یہ آج بھی پشتونخواہ کی آخری باونڈری تک پر لہرا رہا ہے یہ جھنڈا لہراتا رہیگا جب تک ایک بھی باچا خان بابا کا پیروکار زندہ ہے " 

عطاء محمد خان کے اس جواب سے بھلا کس کو استقامت نہیں ملے گی بیشک ایسے ہی ہے ـ عطاء محمد خان کراچی میں ایک عرصے تک عوامی نیشنل پارٹی کے مختلف عہدوں پر براجمان رہے ہیں اور اب تک پارٹی کےدیرینہ کارکن کی طرح زندگی گزار رہے ہیں ـ روزی کورونہ میں مختلف طبقے ہاے روزگار کے لوگوں سے ملاقات ہوئی لیکن جو جس سب سے زیادہ متاثر کن تھی وہ عطاء محمد خان کے آباو اجداد کے وہ تاریخی دستاویزات تھیں جو انکے پاس پڑی تھیں جو کی 18 صدی عیسوی اور 19 صدی عیسوی کے اوائل میں لکھی گائی تھیں ـ جن میں عطاء محمد خان کے بزرگوں کو انگریزوں کی طرف سے دیے گئے خطوط اور اعزازی عہدے بھی شامل تھے ـ کھانا عطاء محمد خان کے ساتھ کھایا کھانا کھاکر ابھی ہم اٹھے ہی تھے کہ علاقی ستوریانی کی ایک سماجی شخصیت ملک و کونسلر زین الدین ستوریانی بھی روزی کورونہ تشریف لے آئے. زین الدین ستوریانی قوم ستوریانی و پشتون کے بارے اچھی جان کاری رکھتے ہیں استاد یعقوب اور یوسف خان نے واپسی کی طرف توجہ دلائی اور اس طرح یہ یادگار سفر اپنے اختتام کو پہنچا ـ ساجد خان استرانہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:38, 12 ستمبر 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خیبر پختونخوا پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:26، 19 ستمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خیبر پختونخوا پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:18، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خیبر پختونخوا پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:30، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:55، 31 جولائی 2021ء (م ع و)

پختونخواہ کی زبانیں

ترمیم

گجری زبان شامل کریں ستر فیصد سوات میں گجری زبان بولی جاتی ہے ھارون جان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:11، 12 جنوری 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2022)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خیبر پختونخوا پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:58، 24 فروری 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خیبر پختونخوا پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:00، 27 جولائی 2023ء (م ع و)

غلط موضوع صفہ

ترمیم

اس صفحہ میں پاکستان میں موجود لائبریریوں کی معلومات نہیں ہیں۔ یہ تو پاکستان کے صوبوں کی تفصیلات فراہم کرتا ہے۔ پاکستان کی بڑی لائبریریوں کی تفصیلات کا الگ صفحہ ہونا چاہئے۔ 2404:3100:1C8D:8ABD:3DFF:266D:E9EC:7528 11:41، 5 اگست 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خیبر پختونخوا پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:29، 11 جون 2024ء (م ع و)

واپس "خیبر پختونخوا" پر