تبادلۂ خیال:درزواجیت
اس صفحے کا نام بین الزمرہ شادی نہیں ہونا چاہیے بلکہ اسکا اردو نام دروں زواجی یا سگوتی ہے اور بین الزمرہ شادی کا مطلب مختلف زمروں جماعتوں اور طبقات کے درمیان شادی ہے جبکہ ENDOGAMY کا مطلب صرف اپنے ہی جماعت اور طبقہ میں شادی کرنا ہے— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Saifty (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- @Hindustanilanguage:— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:46، 16 جنوری 2019ء (م ع و)
- تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:45، 16 جنوری 2019ء (م ع و)
درزواجیت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر درزواجیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔