funny stuff! --Urdutext 03:10, 19 جولا‎ئی 2009 (UTC)

جناب عالی سلام ـ  ڈش ٹیکنالوجی ایک جدید ایجاد ہے مگر  اسلام نے چودہ سو برس قبل یہ ٹیکنالوجی ہمیں متعارف کرائی  ( نیز اگر میرے سمجھانے طریقہ غلط ہو تو درستی فرمائیں )

  • آپ کے خلوصِ نیت پر حرف نہیں پر عرض صرف اتنی ہے کہ وہ جس نے تمام کائنات پیدا کی ہو اسے اپنی مخلوق کی آواز سننے کے لیے بھلا کسی قسم کی سائنسی توجیہ کی ضرورت یا محتاجی ہوسکتی ہے؟ --سمرقندی 07:08, 19 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  • اسلام نے دعا گو کے ہاتھوں کو کبھی Broadcasting Device نہیں بتایا۔ یہ صرف مانگنے والے کے اپنے معبود کے سامنے پھیلے ہوئے ہاتھ ہیں جن میں

مماثلت سے  کوئی انکار نہیں کر سکتا نیز یہ مماثلت کسی اور مذہب میں کیوں نہیں ہے آگے آپکی مرصی

 ( 09:01, 22 December 2008   یہ مضمون وکی اسلام پر موجود ہے  [1] )

  • ہمارے پاس ایک اسلام پر عالم بھی ساتھ ہوتے ہیں؛ میرا خیال ہے کہ آپ اس سلسلے میں ٹی بھائی کی رائے ضرور لے لیں۔ --سمرقندی 08:00, 19 جولا‎ئی 2009 (UTC)

اللہ تعالی جو ساتھوں آسمانوں کے اوپر عرش پر مستوی ہے جیسا کہ جمہور اہل سنت کا عقیدہ ہے،علم کے لحاظ سے ساری کائنات کو گھیرے ہوے،وہ ہر چیز سے باخبر ہے،کوئی چیز اس سے چھپی ہوی نہیں ہے، اوراللہ تعالی انسانوں کے وسوسوں تک کو جانتاہے،جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا ولقد خلقنا الانسان ونعلم ما توسوس بہ نفسہ [سورہ ق] اللہ تعالی سے بغیر ہاتھ اٹھائے ہوے سوتے جاگتے اٹھتے بیٹھتے،ہر وقت،اللہ سے مدد طلب کرسکتے ہیں جب کبھی جس حالت میں ہمیں مدد کی ظرورت پڑے،بندہ جب اپنے ہاتھوں کو اٹھائے ہوے اللہ سے مانگتاہے تو اللہ تعالی بندہ کے ہاتھوں کو مایوس لوٹانے سے شرماتاہے، دعا کو حدیث میں عبادت کا مغز کہاگیاہے، دعا کے آداب ،قبولیت دعا کے شرائط اور قبول ہونے کی کفیت یعنی اللہ تعالی سے جب بندہ دعا کرتاہے تو اللہ تعالی اس کی دعا سنتاہے اور قبول کرتا ہے ،کبھی بندہ جو مانگتاہے اسے دے دیتا ہے اور کبھی اس دعا کی وجہ سے دوسری آنے والی بلاؤں اور مصیبتوں کو ٹال دیتاہے یا پھر آخرت میں اس کا اجر دے دیتاہے، یہ سب باتی ذکر کی جانی چاہیے!اور دین میں نئی باتوں سے احتراز کیا جانا چاہیے، دین کوصحیح مآخذ سے حاصل کرو اور سمجھو،دعا کے تعلق سے بہت ساری کتابیں اردو اور عربی میں لکھی جاچکی ہیں،ان کا مطالعہ کیجیئے! دین میں اپنی رائے اور اپنی سوچ کو داخل نہ کیجیئے! --Think good do good 11:25, 19 جولا‎ئی 2009 (UTC)

  • اس کم عقل و ناچیز کی سمجھ میں ٹی بھائی کے بیان کے بعد یہ بات آئی ہے کہ اسلام کو اس قسم کے سائنسی سہاروں کی ضرورت نہیں ہے؛ سائنس تو آئے دن بدلتی رہنے والی دنیا ہے، کل اگر ایسی dish ایجاد و عام ہو گئی کہ جس کا رخ نیچے زمین کی جانب ہو تو پھر کیا کریں گے؟؟ --سمرقندی 12:26, 19 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  • اس مضمون کو جناب صارف:Maqsoodshah01 کے لکھے مضمون دُعا کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ اس کا تاریخچہ (جسے دُعا پر تقدمِ زمانی حاصل ہے) محفوظ رکھا جاسکے۔ --سمرقندی 12:36, 19 جولا‎ئی 2009 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دعا پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:39، 24 اکتوبر 2022ء (م ع و)

واپس "دعا" پر