تبادلۂ خیال:دیموقراطیس
میں Democritus کو کہیں(شاید نصاب کی کتاب میں) اردو میں دیموقراطیس اور پنجابی ویکیپیڈیا پر ڈیموکریٹس پڑھ چکا ہوں۔ لیکن اردو ویکیپیڈیا پر یہ نام عجیب سا لگ رہا ہے۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:14, 21 دسمبر 2016 (م ع و)
- صارف:Basharat Ali Lahori /آپ کی بات درست ہے، دیموقراطیس ہی ہونا چاہیے، میں حوالہ تلاش کرتا ہوں، تب ہی منقل کر سکوں گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:43, 23 دسمبر 2016 (م ع و)
Obaid Raza بھائی میرا خیال ہے کہ یہ لفظ میٹرک کی کیمسٹری کی کتاب میں موجود ہے۔ ایک دوست سے کتاب لانے کا کہا
ہے۔ اگر لفظ موجود ہوا تو confirm کر کے بتا دوں گا۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:11, 23 دسمبر 2016 (م ع و)
- Obaid Raza بھائی! "مائیکل ھارٹ" کی کتاب "The 100" کے اردو ترجمے "سو عظیم آدمی" (از محمد عاصم بٹ) کے صفحہ "تاریخی گوشوارہ" میں لفظ "دیموقراطیس" موجود ہے۔ میں نے آپ کو تصویر whattsapp کر دی ہے۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:21, 8 جنوری 2017 (م ع و)
دیموقراطیس سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر دیموقراطیس کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔