تبادلۂ خیال:زبانوں کی فہرست

دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ اس صورتحال میں کیا یہ صفحہ صرف ان زبانوں تک محدود رہنا چاہیے؟ میرے خیال میں زیادہ بہتر یہ ہے کہ زبانوں کو ان کے گروہوں کے لحاظ سے تقسیم کر کے ان پر الگ الگ مضامین لکھے جائيں پھر بولنے والوں کے حساب سے فہرست یا مادری زبان کے حساب سے فہرستیں وغیرہ بنائی جا سکتی ہیں۔ صرف زبانوں کی فہرست پر مضمون؟؟ بات نہیں بنے گی۔ بہرحال یہ ملاحظہ کیجیے فہد احمد 07:36, 3 اگست 2009 (UTC)

  • اس سلسلے میں برادران کی رائے درکار ہے۔ توجہ مبذول کرانے کے لیے یہ پیغام لکھا ہے فہد احمد 05:58, 8 ستمبر 2009 (UTC)
  • اگر احاطۂ کامل ہی مطلوب و مقصود مومن ہے تو پھر ترجمۂ مذکورہ بالا بین الویکی سے بہتر کوئی مقام ایسا نہیں جہاں سے سفر کا آغاز کیا جاسکے۔ --سمرقندی 06:26, 8 ستمبر 2009 (UTC)
واپس "زبانوں کی فہرست" پر