بحث برائے منتخب مقالہ زرکاغذ

ترمیم

یہ مضمون منتخب مقالہ بننے جا رہا ہے۔ براہ کرم اس بارے اپنی آراء سے نوازیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 17:42, 12 مئی 2013 (م ع و)

رائے شماری

ترمیم

مضمون زرکاغذ کو منتخب مقالہ بنانے کی تجویز ہے۔ براہ کرم اس کے حق یا مخالفت میں   تائید یا   تنقید کے سانچہ استعمال کرتے ہوئے ووٹ دیں۔ اپنے دستخط کرنا مت بھولیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 23:41, 18 مئی 2013 (م ع و)

تائید

ترمیم

تنقید

ترمیم

ﺗﺒﺼﺮﮦ

ترمیم

ﻳﮧ ﺭﺍﺋﮯ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻋﺠﻴﺐ ﻃﺮﻳﻘﮧ ﮨﮯ. ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﺻﺎﺭﻑ ﮐﻮ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﻧﮧ ﺍﺱ ﻣﻴﮟ ﻣﻴﺮﮮ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺻﺎﺭﻑ ﻧﮯ ﺗﺎﺋﻴﺪﯼ ﺭﺍﺋﮯ ﭘﻴﺶ ﮐﯽ ﮨﮯ. ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺍﻥ ﺻﺎﺭﻓﻴﻦ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﺣﺼﮧ ﻟﻴﻨﺎ ﭼﺎﮨﻴﮯ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﻳﮩﺎﮞ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮨﻴﮟ، ﻧﻴﺰ ﺍﻳﮏ ﺗﺎﺋﻴﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﻳﮏ ﺗﻨﻘﻴﺪ ﺍﺱ ﺭﺍﺋﮯ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻧﺘﻴﺠﮧ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﻴﺴﮯ ﮐﺮﻟﻴﺎ ﮔﻴﺎ؟ ﻣﻴﮟ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺻﻔﺤﮧ ﺍﻭﻝ ﮐﯽ ﺯﻳﻨﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﺪﻳﺪ ﺗﺮﻳﻦ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ. الصارم (تبادلۂ خیال) 06:31, 28 مئی 2013 (م ع و)

  • بھائی صاحب، اوپر حمایت میں ووٹ ڈال کر اب تنقید کر رہے ہیں! مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا۔ طاہر صاحب نے حمایت میں ڈالنے کے بعد اپنا ووٹ واپس لے لیا تھا۔ ایک ووٹ حمایت میں آیا، مخالفت میں صفر۔ صارفین کو کئی دفعہ اطلاع دی گئی۔ دیوان عام میں بھی لکھا گیا۔ اب متحرک صارفین کی مرضی ہے کہ رائے شماری میں حصہ لیں یا نہ۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:28, 28 مئی 2013 (م ع و)
  • اور براہ مہربانی اپنا کلیدی تختہ درست فرمائیں۔ آپ کی لکھائی میں حروف عجیب انداز میں نظر آوے ہیں۔ تکنیکی مدد کی ضرورت ہو تو شعیب صاحب سے رجوع کریں --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:32, 28 مئی 2013 (م ع و)
  • یہ رائے شماری اصل میں باطل ہو چکی ہے کیونکہ جب یہ رائے شماری شروع ہوئی تھی اس وقت اس مضمون کا ربط Banknote سے تھا جبکہ اب اسکا ربط Currency سے ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:46, 29 مئی 2013 (م ع و)
  • مضمون کا عنوان ایک سال سے زیادہ عرصہ سے زرکاغذ ہی ہے۔ اردو وکیپیڈیا انگریزی وکیپیڈیا کا ترجمہ نہیں کہ آپ انگریزی کے ربط سے ہی عنوان کا اندازہ لگائیں۔ مضمون 2010ء میں شہاب صاحب نے شروع کیا اور اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو اس کا نام کرنسی ہی تھا۔ غالباً سمرقندی صاحب نے پھر زرکاغذ تجویز کیا۔ اس مضمون میں بہت سے اسباب کا ذکر ہے جن کے الگ مضمون بھی ویکیپیڈیا پر موجود ہیں، جن میں banknote بھی شامل ہے۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر ان موضوعات پر مضامین وہم کا شکار ہیں اور پڑھ کر تصویر واضح نہیں ہوتی۔ شہاب صاحب نے ایک مضمون میں پیسہ سے متعلق تمام پہلوں میں جامعہ تحریر کی ہے جس کا قریب ترین انگریزی پر currency ہی بنتا ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:44, 29 مئی 2013 (م ع و)
واپس "کاغذی کرنسی/منتخب مقالہ" پر