• اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|الصارم}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔
(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید الصارم

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 214,081 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مقالات نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

شعیب بھائی۔ للہ آپ ایسا نہ کریں۔ آپ محمد شعیب کا کھاتہ استعمال کریں۔ محمد شعیب کے بغیر اردو وکیپیڈیا بہت پیچھے رہ جائے گا۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:47, 13 جنوری 2013 (م ع و)

وہ تو ہو گیا ہے۔ لیکن محمد شعیب کو ہم واپس لائیں گے --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:58, 13 جنوری 2013 (م ع و)
السلام علیکم شعیب بھائی، میں ایک دو دن کے لئے بیرون شہر تھا آج واپس آیا تو دھماکہ دیکھا۔ میری آپ سے سب سے پہلے پرزور گزارش ہے کہ آپ فی الفور صارف ہذا کا صفحہ کا استعمال بند کریں اور واپس شعیب کا صفحہ استعمال کریں۔ یہاں آپ کو ہزاروں طرح کی باتیں سننی پڑیں گی پتہ نہیں میں کون کون سی باتیں سن کر بھول جاتا ہوں اور اپنا کام جاری و ساری رکھتا ہوں۔ میں تو کم از کم اس صفحہ پر آج کے بعد آپ سے رابطہ نہیں کروں گا میں تو شعیب کے تبادلہ خیال صفحہ پر آپ کو پیغام چھوڑوں گا۔ کسی کو آپ کی ترقی اور کاوشوں سے الرجی ہے تو سو دفعہ ہوتی رہے ہم کسی بھی کام کو ذاتیات سے ہٹ کر محض اردو ویکیپیڈیا کی ترقی کے لئے کام کر رہے ہیں ورنہ کس کے پاس اتنا وقت ہوتا ہے کہ ایک ہاتھ میں کھانے کا نوالہ ہو اور دوسرے ہاتھ سے ویکیپیڈیا پر کام کر رہے ہوں۔ لوگ تو تنقید کریں گے ہی ان کے پاس تعریف کے الفاظ جو نہیں ہوتے۔ لیکن آپ دلبرداشتہ نہ ہوں ورنہ میری کنارہ کشی بھی کچھ بعید نہیں۔ امید ہے آپ میری گزارش قبول کرتے ہوئے اپنے سابقہ صفحہ سے ہی جواب مرحمت فرمائیں گے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 12:12, 13 جنوری 2013 (م ع و)

نور محمد منشی

ترمیم

کیا اس مضمون میں کسی ایک ویکیپیڈیا اسلوب کی پاسداری کی گئی ہے؟؟؟؟؟--طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:37, 3 فروری 2013 (م ع و)

آخری اُمید

ترمیم

السلامُ علیکم شعیب بھائی۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ میں نے معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ (م س ونڈوز) کو نئے سرے سے لکھا تھا۔ مجھے معلوم ہے کے مجھے منتطمین سے مشورہ کرنا چاہیے تھا، میں اِس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ جو مواد اِس میں پہلے سے موجود تھا، وہ سالوں سے اپ دیٹ نہیں کیا گیا تھا، اور اِس میں دستیاب لِنکس بھی ڈیڈ تھیں، یہ ساری لنکس بھی باہر والی تھیں، اور یہ ہمارے صارفیں کو اُردو اِنسٹال کرنے میں بلکل مدد گار ثابت نہیں ہوتی تھیں۔ اِسی وجہ سے میں نے تحقیق کر کے بہترین اور غیر فائدہ پرست مواد سے اپنے کمپیوٹر پر اُردو کی شمع جلائی اور اِسے دوسروں تک بھی پہنچانے کے لیے معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ (م س ونڈوز) کو اپنے ریتخانے میں اپ ڈیٹ کیا تھا۔ ونڈوز ایکس پی اور م س ونڈوز 7 کے طریقہ کار میں کوئی فرق نہیں، اس لیے معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ (م س ونڈوز 7) اور معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ (ونڈوز ایکس پی) کی ضرورت نہیں تھی۔ آج اپنی ویکی کی یہ حالت دیکھ کر دِل خون کے آنسو روتا ہے، آج بھی ہمارے پاس صرف 25،000 آرٹیقلز ہی ہیں۔ اِس کا واحد حل یہی ہے کے صارفین کو اُردو پڑھنے اور لکھنے میں دشواری نہ ہو۔ میں انگریزی ویکیپیڈیا پر متحرک ہوں اور جلد ہی اپنے ساتھیوں کے ساتھ نئے آرٹیقلز بنا کر نرجمہ کر کے اپ دیٹ کریں گے۔ آپ کا تعاون بھی حاصل رہے گا۔ براہِ کرم میری درخواست پر غور فرمائیں اور "اٰردو ٹیکسٹ" کے غیر منصفانہ اِقدامات پر ہمیں اِنصاف کی فراہمی یقینی بنائیں۔ اگر معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ (م س ونڈوز) اپ دیٹ ہوتا ہے تو اِس میں "فیضان البدری" کا کوئی ذاتی فائدہ مقصود نہیں بلکہ اُردو ویکیپیڈیا میں اِنقلاب کا موجب ہو گا۔ آپ کی عین نوازش ہو گی۔ درخواست گزار، فیضان 11:34, 31 مئی 2013 (م ع و)

عید مبارک

ترمیم
 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

اردو پنجابی خودکار ترجمہ

ترمیم

سلام شعیب صاحب مزاج گرامی کیسے ہیں ؟

شعیب صاحب آپ کا بنایا ہوا اردو سے پنجابی خودکار ترجمہ بوٹ کام نہیں کر رہا اس کی وجہ شاید یہ فائل tools.wmflabs.org/shuaib-bot/ur2pnb.php ہو کیونکہ یہ فائل Not Found شو ہو رہی ہے ۔ برائے کرم اس سلسلے میں معاونت کیجیئے ۔ شکریہ --عباس دھوتھڑ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:10، 9 جون 2019ء (م ع و)

دومی سانی کا یوزر گروپ سے متعلقہ ای میل اور آپ سے فوری دستخط فراہم کرنے کی درخواست

ترمیم

Good day Syed

I confirm receipt of this email as your digital signature, now I need Muhammad to send me their digital signature following the same process.

To sign the user group agreement electronically you just need to submit a new application form [1] using the approved user group name (Wikipedians of Goa User Group) and checking the box that you 'have read and agree to the above rules and to the User group agreement and code of conduct' on that application form.

Links referenced:

[1] https://meta.wikimedia.org/wiki/Special:Contact/affcomusergroup (دومی)

مذکورہ بالا فارم پر ارسال کردہ معلومات آپ کو سابقہ ای میل میں میں روانہ کر چکا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58، 14 جولائی 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)

ترمیم

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک

ترمیم
 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد

ترمیم

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 15:54، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 19:34، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 17:29، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء

ترمیم

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج

ترمیم
  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

محترم الصارم صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari

ترمیم

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی

ترمیم

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات

ترمیم

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)