تبادلۂ خیال:زلزلی برقناطیسیت
- زلزلی برقناطیسیت کی جگہ زلزلیاتی برقناطیسیت لکھا جایے تو کیسا رہے گا- رحمت عزیز چترالی 03:50, 3 جون 2011 (UTC)
- رحمت بھائی آپ نے اچھے نکتے کی جانب توجہ دلائی ہے؛ میرا خیال ہے کہ زلزلیاتی ، seismological ، کے لیے زیادہ قریب متبادل محسوس ہوتا ہے۔ باقی جو آپ اور ساتھی مناسب جانیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ --سمرقندی 08:06, 3 جون 2011 (UTC)
زلزلی برقناطیسیت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر زلزلی برقناطیسیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔