تبادلۂ خیال:زید بن حارثہ

زیدبن حارثہ اور زید بن حارث مختلف شخصیات ہیں زید بن حارثہ کیلئے کسی جگہ بھی زید بن حارث استعمال نہیں کیا جاتا

زید بن الحارث بن الخزرج نامی شخصیت ( معجم الکبیر طبرانی: مسند الشاشی) میں موجود ہے جو زید بن حارثہ سے بالکل مختلف ہےاسے رجوع مکرر بنانے کی وجہ سمجھ نہیں آئی--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:13, 13 دسمبر 2016 (م ع و)
ابو السرمدمحمد یوسف بھائی۔ زید بن حارث جو کہ رجوع مکرر تھا اور ایک نئے صارف نے تخلیق کیا تھا حذف کر دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:50, 13 دسمبر 2016 (م ع و)

زید بن حارثہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "زید بن حارثہ" پر