تبادلۂ خیال:سانحہ 11 ستمبر 2001ء
جاری گفتگو
یہ مضمون اصل نام 11 ستمبر 2001ء، امریکہ دہشت گردی سے موجود تھا۔ اپنی رائے سے نوازیں کہ نورالدین صاحب کا دیا یہ نام سانحہ گیارہ ستمبر بہتر ہے یا پرانا نام، یا کچھ اور مناسب رہے گا۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:31, 4 جون 2013 (م ع و)
بہ طور حوالہترميم
[Tareekhi Haadsaat by Tahir Javed Mughal] http://www.mediafire.com/view/?hlgxu93n4iagdhr تاریخی حادثات
وکی طالب علمتبادلہ خیال 12:09, 2 ستمبر 2013 (م ع و)