تبادلۂ خیال:سانگھی قوم کی تاریخ
سانگھی قوم کی کہاوت محاورے
ترمیمکوٹ دی مٹی کوٹ کوں یعنی جس گھر کا ہے اس گھر کا فائدے سوچے گا یہ کہاوتیں کوٹ یعقوب سانگھی میں آباد سانگھی قوم کی ہیں بہرام خان دا سیہڑ کھاوئی یعنی بہرام خان کا خرگوش ایک دفع کا ذکر ہے کہ بہرام خان سانگھی کے گھر کچھ مہمان آئے تو بہرام خان نے پوچھا کہ آپ لوگ مچھلی کھائیں گے یا خرگوش تو مہمانوں نے کہا کہ خرگوش تو وہ جنگل سے خرگوش کا شکار کرنے کے لیے نکل پڑے سارا دن وہ خرگوش پکڑنا کی کوشش کرتا رہا مگر خرگوش ہاتھ نہ آیا شام کو جب گھر واپس آئے تو مہمان جانے لگے تو بہرام خان کو کہا کہ وہا خرگوش کھاوی محمد خالد سانگی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:12، 18 مئی 2023ء (م ع و)
مضمون پر توجہ دیں
ترمیمآپ بنایا ہوا صفحہ سانگھی قوم کی تاریخ کو ویکیپیڈیا کے اصولوں کے مطابق لے کر آئیں۔ آپ کا صفحہ بلا حوالہ اور غیر معروف ہے۔ اس صفحہ کو صحیح کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:04، 24 مئی 2023ء (م ع و)