تبادلۂ خیال:سرخ چوک
اس کا عنوان ریڈسکوائر ہی ہیونا چاہئے-- ☪☎ 14:34, 9 جولائی 2016 (م ع و)
- اسم معرفہ کو اس کے اصل نام کے مطابق ہی ہونا چاہیے۔ لیکن اس مثال میں اس کا نام Red Square نہیں بلکہ یہ اس کا انگریزی ترجمہ ہے۔ آپ نے غور کیا ہو گا کہ ایسی مثالوں میں دیگر دیکیپیڈیا بھی اس نام کی نقل حرفی نہیں کرتے۔ ویسے ریڈ اسکوائر سے رجوع مکرر موجود ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:50, 10 جولائی 2016 (م ع و)
- میرا خیال ہے کہ ہمیں عنوان میں اسی لفظ کو فوقیت دینی چاہئے جو کہ عوام میں معروفیت رکھتی ہے اور باقی ویکی والے ایسا ہی کرتے ہیں جیسے انڈونیشائی زبان میں اسکا ترجمہ تو Lapangan Merahہے لیکن گوگل پر سرچ کرنے سے بھی یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ وہاں کے عوام میں بھی یہی لفظ مستعمل ہے جبکا ہمارے ہاں ایسا نہیں-- ☪☎ 06:21, 10 جولائی 2016 (م ع و)
- اس مثال میں باقی ویکیپیڈیا والے یہ کر رہے ہیں
- عربی - الميدان الأحمر
- ہسپانوی - Plaza Roja
- فرانسیسی : Place Rouge
- انڈونیشیائی - Lapangan Merah
- مالے - Dataran Merah
- پرتگالی - Praça Vermelha
- روسی - Красная площадь (اصل نام)
- فارسی - میدان سرخ
- وغیرہ
- اگر ریڈ اسکوائر اس کا اصل نام ہوتا تو سب اس کی نقل حرفی کرتے اور ہمیں بھی کرنا چاہیے۔ اردو میں ریڈ اسکوائر سے رجوع مکرر موجود ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:45, 10 جولائی 2016 (م ع و)
- اس مثال میں باقی ویکیپیڈیا والے یہ کر رہے ہیں
- میرا خیال ہے کہ ہمیں عنوان میں اسی لفظ کو فوقیت دینی چاہئے جو کہ عوام میں معروفیت رکھتی ہے اور باقی ویکی والے ایسا ہی کرتے ہیں جیسے انڈونیشائی زبان میں اسکا ترجمہ تو Lapangan Merahہے لیکن گوگل پر سرچ کرنے سے بھی یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ وہاں کے عوام میں بھی یہی لفظ مستعمل ہے جبکا ہمارے ہاں ایسا نہیں-- ☪☎ 06:21, 10 جولائی 2016 (م ع و)
- آپ ان سب سرچ کر کے دیکھیں یہ سب عنوان متعلقہ زبانوں کے ذارئع ابلاغ و دیگر میں بھی مستعمل ہیں لیکن ہمارے ہاں ریڈ سکوائر ہی سننے پڑھنے میں آتا ہے ہے میدان سرخ سے تو کسی بھی کا دھیان ریڈ سکوائر کی جانب نہیں جاتا۔-- ☪☎ 09:52, 10 جولائی 2016 (م ع و)
- جی تو ہم ریڈ اسکوائر سے سرچ کر لیں۔ رجوع مکرر موجود ہے۔ آپ سرچ کر کے دیکھ لیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:04, 10 جولائی 2016 (م ع و)
- اس مضمون کا نام ”ریڈسکوائر“ ہی ہونا چاہے۔ اردو اخباروں اور ویب سائٹس پر یہی مستعمل ہے۔ ریڈسکوائر گوگل کریں تو اس صفحے کا ربط پہلے نہیں آتا لیکن سرخ چوک گوگل کریں تو ویکیپیڈیا کا ربط پہلے آتا ہے ، مگر سرخ چوک کوئی استعمال ہی نہیں کرتا۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مضمون ریڈسکوائر سے بنا کر اس میں ریڈسکوائر یا سرخ چوک کر دیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:00, 15 جولائی 2016 (م ع و)
سرخ چوک سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سرخ چوک کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔