تبادلۂ خیال:سطح مرتفع پوٹھوہار

پو ٹھو ھار وجہ تسمیہ

ترمیم

'سطح مرتفع پوٹھوہار۔کی وجہ تسمیہ یہاں کی مقامی سرکاری زبان جو کہ دو سو قبل مسیح میں رعائج کی گئی مہاراجہ اشوک نے اپنے سلطنت میں سنسکرت کو رائج کیا اور اس کی ترویج کو ترقی دی رگ وید میں بیان ہونے والے کندھار تہذیب اور تمدن کے اثرات اس خطے پر واضح ہے قدیم سنسکرت کا لفظ کند ھار تو لفظ کند یعنی خوشبو آج بھی گند ہو کے لیے بولا جاتا ہے اور ہار پھولوں کی مالا یاپھولوں کا ھار جس کا ذکر رگوید میں موجود ہے۔اسی کے ہم عصر الفاظ پوٹھوہار یعنی پھولوں کا ھار گندھارا سے ہی ترقی پانے والا لفظ ہے جسے وقت کے ساتھ ساتھ پو ٹھو ہار بولا جانے لگا راجہ نوید حسین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:10، 25 اکتوبر 2019ء (م ع و)

واپس "سطح مرتفع پوٹھوہار" پر