گزارش

ترمیم

مضمون میں مذکور دال کے پہاڑ ہیں۔ فی الحال دال صرف ایک ضد ابہام کا صفحہ ہے جس میں کسی پہاڑ کا تذکرہ نہیں۔ مناسب ہو گا اگر کوئی متذکرہ مضمون لکھے اور اس مضمون میں ربط شامل کرے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:18, 20 اپریل 2017 (م ع و)

صارف:Hindustanilanguage پرتگالی ویکی پر دال (اناج) پہاڑ(a mound of lentil) لکھا ہے اور انگریزی ویکی پر بھی اگر غور سے مطالعہ کیا جائے حماد سعید تبادلہ خیال 14:25, 20 اپریل 2017 (م ع و)
برادرم! صد حیف کہ ہم دنیائے اردو کا حصہ بنے ہیں!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:45, 20 اپریل 2017 (م ع و)
صارف:Hindustanilanguage اچھی بات ہے فارسی بھی آنی چاہئے لیکن میں سمجھ نہیں پایا حماد سعید تبادلہ خیال 15:21, 20 اپریل 2017 (م ع و)
جناب والا نہیں جانتے! میں سمجھا کہ یہ خاصہ ہم جیسے کم علموں کا ہے!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:33, 20 اپریل 2017 (م ع و)
کوئی بات نہیں جناب! اچھے کام کو جاری رکھیے!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:35, 20 اپریل 2017 (م ع و)
مزمل بھائی 👍 حماد سعید تبادلہ خیال 16:04, 20 اپریل 2017 (م ع و)
واپس "سمہ بن اجی" پر