تبادلۂ خیال:سنڈریلا احساس

عنوان

ترمیم

مضمون کا عنوان سنڈریلا پیچیدگی ہونا چاہیے۔ :)  —خادم—  مورخہ 12 دسمبر 2018ء، بوقت 1 بج کر 14 منٹ (بھارت) 19:44، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)

پیچیدگی بے شک complex کا ترجمہ ہے، تاہم یہاں احساس اس وجہ سے استعمال کیا گیا ہے کیوں کہ کسی خاتون اندرونی جذبے کی طرف اشارہ ہے۔ جیسے کہ پیار کا احساس، قبولیت کا احساس، وغیرہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:02، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
احساس کمتری کا مضمون اسی نہج پر اردو ویکی پیڈیا پر Inferiority complex کا بدل ہے۔ مجھے نہیں لگتا ہے اس کا اردو عنوان کمتری کی پیچیدگی کرنا درست ہوگا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:12، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
درست فرمایا، میں اپنی تجویز واپس لیتا ہوں۔ :)  —خادم—  مورخہ 12 دسمبر 2018ء، بوقت 1 بج کر 46 منٹ (بھارت)
واپس "سنڈریلا احساس" پر