تبادلۂ خیال:سيد احمد دهلوى
یہ سید احمد دہلوی مصنف فرہنگ آصفیہ ہیں یا کوئی اور؟--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 01:26, 25 مئی 2017 (م ع و)
- صارف:Abualsarmad، خدا جانے کون ہیں۔ کئی سال سے اس مضمون میں نہ کوئی بہتری ہوئی اور نہ ہی اس پر کوئی ایکشن لیا گیا۔ ضمنی طور پر میری نظر پڑی تو سید احمد دہلوی (عالم) اور سید احمد دہلوی (ماہر لسانیات) دونوں مضامین معروف شخصیات پر پائے۔ تیسرے سید احمد کا پتہ نہیں چلا۔ اس لیے میں نے بنیادی صفحہ کو ضد ابہام میں تبدیل کرکے اس والے صفحے کو اس کی جانب رجوع مکرر بنادیا ہے۔ اتنے سال سے اس طرح کے بالکل بکواس چند سطری مضامین پر کسی کی نظر نہ پڑی۔ خدا کی پناہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:00، 12 نومبر 2022ء (م ع و)
سيد احمد دهلوى سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سيد احمد دهلوى کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔