سید احمد دہلوی ایک بھارتی مسلمان عالم تھے ۔ وہ دار العلوم دیوبند کے صدر مدرس تھے۔

سید احمد دہلوی (عالم)
دار العلوم دیوبند کے دوسرے صدر مدرس
مدت منصب
1883 – 1890
محمد یعقوب نانوتوی
محمود حسن دیوبندی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1894ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

دہلوی کو محمد یعقوب نانوتوی کے بعد دار العلوم دیوبند کا صدر مدرس مقرر کیا گیا۔وہ چھ سال تک یہ خدمت انجام دیتے ہے اور 1890 میں مستعفی ہو گئے۔ [1] دہلوی محمد قاسم نانوتوی سے بیعت تھے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. رضوی، سید محبوب، تاریخ دار العلوم دیوبند، ترجمہ از مرتض حسین ف قریشی، ج دوم، ص 131
  2. رضوی، سید محبوب، تاریخ دار العلوم دیوبند، ترجمہ از مرتض حسین ف قریشی، ج دوم، ص 132

کتابیات

ترمیم