تبادلۂ خیال:سیارچہ (ضد ابہام)

اِس موضوع پر ایک مقالہ مصنوعی سیارہ کے نام سے بھی موجود ہے. میرے خیال میں اِن دونوں کو آپس میں ضم کرنے کی ضرورت ہے. --محبوب عالم 16:40, 15 اکتوبر 2008 (UTC)

سیارچہ ترمیم

سیارچے دو قسم کے ہیں، 1۔ قدرتی سیارچہ Natural satellite (مثال چاند) 2۔ مصنوعی سیارچہ Artificial Satellite۔ صارفین اس پر غور فرمائیں۔ مضامین تین ہونی چاہئے۔ 1۔ سیارچہ 2۔ قدرتی سیارچہ 3۔ مصنوعی سیارچہ Ahmadnisar 18:54, 28 جولا‎ئی 2009 (UTC)

  • توجہ کا شکریہ ؛ ایسا ہی کر دیا گیا ہے۔ --سمرقندی 02:12, 29 جولا‎ئی 2009 (UTC)
واپس "سیارچہ (ضد ابہام)" پر