تبادلۂ خیال:سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی

انضمام مضمون ترمیم

صبغت اللہ شاہ راشدی اور سید صبغت اللہ شاہ (ثانی) کو ضم کرنے کی منتظمین سے گزارش ہے۔۔۔بخاری سعید تبادلہ خیال 13:02, 14 مئی 2017 (م ع و)

دونوں کے مواد میں تھوڑا سا مغالطہ ضرور ہے، لیکن الگ الگ شخصیات ہیں یہ۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:29, 14 مئی 2017 (م ع و)
en:Syed Sibghatullah Shah Rashdi III ایک یہ ہیں، en:Sibghatullah Shah Rashidi دوسرے یہ ہیں۔ اردو ویکی پر ان کو الگ الگ ہونا چاہیے، بس مواد کچھ دونوں میں ایک جیسا ہے، جیسے 1943ء کی وفات15:36, 14 مئی 2017 (م ع و)
میں نے اس لیے کہا کیونکہ دونوں میں ‘‘‘ششم یا چھٹا‘‘‘ پیر پگارا اور صبغت اللہ شاہ دوم لکھا ہوا ہے۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 15:46, 14 مئی 2017 (م ع و)
کہاں پر ایسا لکھا ہوا ہے؟Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:51, 14 مئی 2017 (م ع و)
یہاں پر سید صبغت اللہ شاہ دوم یہ پیر صاحب پاگارہ ششم سے مشہور ہیں۔ اور میں نے ابھی تلاش کر کے دیکھا ہے صبغت اللہ شاہ راشدی واقعی میں الگ شخصیت ہے صبغت اللہ شاہ راشدی کو صبغت اللہ شاہ راشدی اول بھی کہا جاتا ہے جو سید محمد راشد شاہ کے فرزند تھے۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 16:07, 14 مئی 2017 (م ع و)
آپ نے دونوں میں ششم کا کہا اور حوالہ ایک کا دے رہے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:15, 14 مئی 2017 (م ع و)
دونوں جگہ ایک ہی شخصیت مراد ہے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 18:23, 14 مئی 2017 (م ع و)
جی یہی مراد تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبید بھائی براہ مہربانی تبادلۂ خیال سانچہ:خانۂ معلومات نبی کو پڑھ کر تصویر شامل کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 18:33, 14 مئی 2017 (م ع و)

سید صبغت اللہ شاہ اول ، پیرپگارا اول، لقب تجر دہنی (۱۷۷۹ء ۱۸۳۱ء_۱۱۹۳ہ ۱۲۴۶ہ ) یہ حضرت ، پیر سید محمد راشدروضہ دہنی ۱۱۷۰ہ کے صاحبزادے اور پیران پگارا سلسلہ کا بانی اور اول پگارہ ہے، جو سید محمد راشد کے سجادہ نشین بنے۔ سید احمد شہید بالاکوٹ میں سکھوں کے خلاف جہاد پر جاتے ہوئے ان کے پاس پیرجو گوٹھ میں پندرہ دن قیام کیا تھا، اپنے اہل خانہ کو بھی پیر صاحب کی گھر چھوڑ گیا تھا۔ بعض روایات میں ہے کہ پیر صاحب کے کچھ مرید بھی بالاکوٹ گئے تھے۔ پیرسیدصبغت اللہ شاہ اول کے وصال کے بالترتیب پیران پگارہ کا سلسلہ طرح ہے۔ پیرصاحب کے فرزند سید علی گوہر شاہ اول بنگلے دہنی پگارا دوم، انکے فرزند پیرسید حزب اللہ شاھ تخت دہنی پگارا سوم، انکے فرزند سید علی گوہر شاہ ثانی محافے دہنی پگارا چہارم، ان کا بھائی سید شاہ مردان شاہ اول کوٹ دہنی پگارا پنجم، انکے فرزند سید صبغت اللہ شاہ ثانی سورہیہ بادشاہ پگارا ششم، جو انگریز کے خلاف لڑے تھے، حرتحریک کو بھر پور طریقہ سے جاری کیا۔ ولادت ۱۹۰۹ شہادت ۱۹۴۳ ء ، انکے بعد ان کے فرزند سید شاہ مردان شاہ ثانی پگارا ہفتم جو ۲۰۱۲ میں انتقال فرماگئے، بعد میں فرزند سید صبغت اللہ شاہ ثالث پیرپگارا ہشتم جو ۲۰۱۲ میں سجادہ نشین ہوئے۔ تاحال حروں کے روحانی پیشوا اور پیرپگارا ہے۔ خیر اندیش عبدالقیوم سکندری --16:04، 2 جولائی 2018ء (م ع و)16:04، 2 جولائی 2018ء (م ع و)16:04، 2 جولائی 2018ء (م ع و)16:04، 2 جولائی 2018ء (م ع و)عبدالقیوم

صبغت اللہ شاہ ، یہ نام اول ثانی اور ثالث آیا۔ پیران پگارا سلسلہ میں تین پگار صبغت اللہ نام کے، دو علی گوہر شاہ کے نام سے اور دو شاہ مردان شاہ کے نام سے سید صبغت اللہ شاہ اول ، پگارا اول لقب تجر دہنی سید علی گوہر شاہ اول۔ پگارا دوم لقب بنگلے دہنی سید حزب اللہ شاہ ۔ پگارا سوم لقب تخت دہنی سید علی گوہر شاہ ثانی، پگارا چہارم لقب محافے دہنی سید شاہ مردان شاہ اول۔ پگارا پنجم لقب کوٹ دہنی سید صبغت اللہ شاھ ثانی ، پگارا ششم لقب سورہیہ بادشاہ، پگ دہنی سید شاہ مردان شاھ ثانی،پگارا ہفتم لقب چہٹ دہنی182.182.7.95 16:09، 2 جولائی 2018ء (م ع و) سید صبغت اللہ شاہ ثالث، پگارا ہشتم 182.182.7.95 16:09، 2 جولائی 2018ء (م ع و) عبدالقیوم

واپس "سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی" پر