یہ نام کہیں استعمال ہوا ہے--ابوالسرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:37, 20 ستمبر 2017 (م ع و)

یہاں پر Civil قانونی کارروائی کے لیے استعمال ہوا ہے، اسے عام طور پر اردو میں سول لکھا جاتا ہے، جس وجہ سے آپ کو تعجب ہوا، سول ڈیفنس، سول انجینئر آپ نے لکھا دیکھا ہو گا، اس کا عنوان البتہ اردو ہونا چاہیے، کیا رائج ہے، کیا یہ کورٹ میرج کا متبادل ہے؟ پھر تو اسے عدالتی شادی کہا جائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:20, 20 ستمبر 2017 (م ع و)
بھارت میں تو سیول لکھا جاتا ہے۔ چنانچہ یہاں اسی شہر میں ایک تختی سٹی سیول کورٹ کی موجود ہے۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27, 20 ستمبر 2017 (م ع و)
واپس "سول شادی" پر