تبادلۂ خیال:شاکر شجاع آبادی

شاكر شجاع آبادى

ترمیم

"اُنہاں دے بال ساری رات روندین بوکھ توں سوندے نہیں جنہاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیاں شام تھیں ویندی

غریباں دی دعا یا رب خبر نہی کن کریندا ایں سدا ہنجواں دی تسبیح کوں پریندیاں شام تھیں ویندی

میرا رازق رعائت کر نمازاں رات جاں کر دے جے روٹی شام دی پوری کریندیاں شام تھیں ویندی

جے سچ آکھاں بغاوت اے بغاوت ناں اے شاکر دا چڑھاؤ نیزے تے سر بھانویں میرے خیمے جلا دیوو"

شاعر کہلوانے سے نہیں بنتے شاعر پیدا ہوتے ہیں اور ہر دور میں قوموں کا سرمایہ رہے اپنے دل میں انسانیت کے لیے درد رکھتے ہیں جو رب کی طرف سے عطا ہوتا ہے آپ وہ الہامی خیال پڑھ کر سُن کر لطف اندوز ہوتے ہیں اور سیکھتے بھی ہیں جو کتابوں میں آپ کو نہیں ملتے بدلے میں واہ واہ ملتی ہے اور شاعر خوش ہو جاتا ہے کہ میری بات ذہنوں تک پہنچ گئی شاکر شجاع آبادی، جن کا اصل نام محمد شفیع ہے، انہوں نے چھٹی جماعت سے پڑھائی چھوڑ دی تھی کچھ ماہ قبل ایک ویڈیو دیکھی جس میں شاکر شجاع آبادی کی تنگ دستی معذوری اور بھوک دیکھنے کو ملی

جس میں شاکر صاحب کہتے ہیں مجھے خیرات نہ دو مگر اتنا تو پہچانو کہ مانگنے والا کون ہے بس ایسے ہی تو انکار نہ کرو کہ میں نے کوئی آپ کی جاگیر تو نہیں مانگی بے شک رب وسیلے پیدا کرتا ہے اگر میں معذور کی مجبور کی مدد کرو گے تو اچھی قسمت پاؤ گے زرا دل سے جانو تو میں کون ہوں اور آج میری تقدیر میں کیا ہے نہ جانے کل آپ کی تقدیر میں کیا ہو میری مدد کرو

یہاں سیاسی جماعتوں والے سڑکوں پر نکلتے ہیں تو نعرے لگاتے ہیں ہم ٹھیک ہیں دوسرے غلط ہیں میں کہتا ہوں آپ سب ٹھیک ہر جماعت کا ہر فرد ٹھیک ہے مگر اپنے عمل سے اپنے کردار سے نعروں سے نہیں جزاک اللہ خیر بزرگوں بچوں بہینوں بھائیوں سے قبلہ شاکر شجاع آبادی کے لیے مدد کی اپیل ہے MWSK (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:06, 15 اکتوبر 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اپریل 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے شاکر شجاع آبادی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:31، 27 اپریل 2021ء (م ع و)

واپس "شاکر شجاع آبادی" پر