اسلام علیکم میرى زندگى کى اھمیت مذھب سے ھے جس میں مجھے اپنى زندگى کو احسن طریقے سے گزارنے کا مکمل علمى اور عملى نمونہ فراہم کیا گیا ھے جسکے مطابق مجھے اپنا تعارف کروانے سے پہلے اپنے مخاطب کو نیک دعائیں دینى ھے جو میرے لئے لازم ھے.