MWSK
خوش آمدید!
(?_?)
جناب MWSK کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
آپ بھی ویکیپیڈیا پر لکھ سکتے ہیں۔ مندرجہ بالا سانچے میں اصول و قواعد بھی درج ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:59, 15 اکتوبر 2016 (م ع و)
MWSK
ترمیمانیسویں صدی کے اختتام سے چند سال قبل دنیا کے ایک مشہور ملک پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ھونے والے ایک بچے کو (جسے شروع میں مختلف خوبصورت نام دیئے گئے کو) بیسوى صدی کے آغاز سے "MWSK" کا نام دیا گیا جو آگے چل کر اپنے نام کى طرح کچھ منفرد کرنے کیلئے اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ کوشاں ھے. MWSK (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:04, 14 اکتوبر 2016 (م ع و)
- مبارک اور خوش آمدید۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:07, 14 اکتوبر 2016 (م ع و)
شکریہ،مہربانی MWSK (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:13, 14 اکتوبر 2016 (م ع و)