اصطلاح

ترمیم

حماد بخاری صاحب آپ کے صفحات میں بہت سی ایسی اصطلاحات استعمال ہو رہی ہیں جن سے اردو دان طبقہ ناواقف ہوتا ہے کوشش کریں ان اصطلاحات کو بھی اردو میں شامل کریں تاکہ مجھ جیسے ناسمجھوں کے پلے بھی کچھ پڑ سکے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 03:46, 16 اپریل 2017 (م ع و)

ابو السرمد بھائی دراصل عیسائیت و یہودیت میں کچھ ایسی اصطلاحات ہیں جن کا انگریزی اور عبرانی میں ترجمہ ہے ان کا اردو میں ترجمہ ہوا ہی نہیں ہے۔ جیسے antediluvian کا ترجمہ ”طوفان نوح سے قبل“ بنتا ہے کہیں غیر یہودی بھی لکھا ہے۔ اسی طرح patriarch اس کے کئی مطلب بنتے ہیں اس میں سے سہی کون سا ہے اور کئی اور الفاظ ہیں۔۔۔۔۔ اس کے لئے کسی مسیحی اردو عالم کی ضرورت ہے۔--حماد سعید تبادلہ خیال 03:54, 16 اپریل 2017 (م ع و)
کوشش کریں سرخ روابط کم ہوں--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 04:07, 16 اپریل 2017 (م ع و)
انشاء اللہ ضرور حماد سعید تبادلہ خیال 04:14, 16 اپریل 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے شیث پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:23، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)

واپس "شیث" پر