• مناسب معلوم ہوتا ہے کہ عنوانِ مضمون کو صاحبِ مضمون کے اسمِ ذات (محمد حبیب الرحمٰن) کی جانب منتقل کر دیا جاۓ اور پھر القابات کے ساتھ مکمل اسمِ صفات کو مضمون کی ابتدائی سطور میں بیان کر دیا جاۓ۔ یہ صرف مشورہ ہے کہ طویل نام کو یاد رکھ کر تلاش کے خانے میں درست لکھنا دشوار ہوتا ہے۔ --سمرقندی 04:51, 30 مارچ 2009 (UTC)
واپس "محمد حبیب الرحمٰن محبوبی" پر