تبادلۂ خیال:صبا اکبر آبادی

ان کی ملی شاعری کا مجموعہزمزمۂ پاکستان قیام پاکستان سے پہلے شائع ہوا تھا۔ انہوں نے ایک ناول بھی تحریر کیا تھا جو زندہ لاش کے نام سے اشاعت پذیر ہوا تھا۔[2]

محترمی یہاں ملی شاعری سی مراد ۱) دسیتاب شاعری ہے یا ۲) ملی (ملت سے منسوب) شاعری ہے۔ واضح فرمائیں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:18, 19 مارچ 2016 (م ع و)

سنجری بھائی جیسا کہ نام “زمزمہ پاکستان“ سے صاف ظاہر ہے کہ تقسیم ہند سے پہلے ایک نئے بننے والے ملک پاکستان کے بارے شاعر کی نگارشات ہیں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00, 21 مارچ 2016 (م ع و)

صبا اکبر آبادی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "صبا اکبر آبادی" پر