یہ صفحہ ایک وثق ہے اور اس کے مواد کو ان کی موجودہ شکل میں محفوظ کیا جانا چاہیے۔

سلطان العارفین شیخ ہمزہ مخدومی رحمتہ اللہ تعالی علیہ ترمیم

سلطان العارفین حضرت شیخ ہمزہ مخدومی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کشمیر کے بلند پایہ ولی کامل گزرے ہیں اعجاز احمد وانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:16، 1 اپریل 2020ء (م ع و)

shahid اخوندزادہ شاہد شمشیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:47، 29 اپریل 2020ء (م ع و)

گزارش ترمیم

ویکیپیڈیا کے مین صفحہ پر اسلامی ھیروز کے بارے میں مضامین شامل کئے جائیں۔۔ جریر حیدر عثمانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:08، 11 مئی 2020ء (م ع و)

@جریر حیدر عثمانی:، محترم آپ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ اسلام/مضامین یا اسلام کا خاکہ دیکھیں۔ بہت سے اہم موضوعات پر قابل ذکر مواد مل جائے گا۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اپنی قیمتی آرا سے نوازیں گے!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:07، 11 مئی 2020ء (م ع و)

محرم ترمیم

اس سال تو لگا دیں واقعہ کربلا کے اعداد و شمار مناسب ہے۔ ننجا کو سال میں 3 بار لگا رہے ہیں اور اس کو کاٹ ہی دیا۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:23، 27 اگست 2020ء (م ع و)

جی ہاں، وہ لگايا حائے گا، آچ بارہ امام کا مضمون منتخب کے لیے پیش کروں گا، وہ بھی لگ جائے گا۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:14، 27 اگست 2020ء (م ع و)

لگا دیں نوازش ہو گی۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:13، 6 اگست 2021ء (م ع و)

جی ہاں.ہونا چاہئے سرمد بلوچ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:27، 2 اگست 2022ء (م ع و)

جدید ادب اور جدید تنقید نظریات پر مضامین شامل کریں اجمل حسین فاروقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:40، 8 نومبر 2020ء (م ع و)

مجدد زمان پیر ابو بکر صدیقی( رح) ترمیم

Sk Mirajul Islam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 21 نومبر 2020ء (م ع و)معراج

سرائیکی ویکپیڈیا ترمیم

سرائیکی ویکپیڈیا کو اس ویکی کی زبانوں میں ترمیم کرکے زبانوں میں شامل کردیں۔یہ لنک ہے۔👇 [[1]] Alama waseea (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:24، 21 دسمبر 2020ء (م ع و)

ہاں

سرمد بلوچ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:23، 2 اگست 2022ء (م ع و)

ہاں ہونا چاہئے سرمد بلوچ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:11، 2 اگست 2022ء (م ع و)

سانچہ دارالعلوم دیوبند ترمیم

منتظمین متوجہ ہوں

سانچہ:دیوبندی میں بہت سی ایسی تنظیمیں شامل کی گئی ہیں جن کو دارالعلوم دیوبند نے کبھی اپنے پلیٹ فارم سے قبول نہیں کیا مثلا

تحریک طالبان پاکستان

تحریک اسلامی طالبان

لشکر جھنگوی

سپاہ صحابہ

ان تنظیمیوں کو اس سانچہ سے خارج کیا جانا چاہیے کیوں کہ یہ غلط معلومات پہ مبنی ہیں۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 23:03، 17 اگست 2021ء (م ع و)22:41، 17 اگست 2021ء (م ع و)

@ترویج اردو:دارلعلوم دیوبند طے کرتا ہے کہ کون سی تنظیم دیوبندی ہے کون سی نہیں؟Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:27، 17 اگست 2021ء (م ع و)

اور آپ دستخط کے اسکرپٹ کو جانچ لیں اس کی وجہ سے میری تحریر بھی متاثر ہو رہی ہے ساتھ میں۔۔۔۔!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:28، 17 اگست 2021ء (م ع و)

@Obaid Raza: ویکیپیڈیا غلط معلومات نشر کرنے کی ذمہ داری قبول کرتا ہے؟ ترویج اردوتبادلۂ خیال 23:03، 17 اگست 2021ء (م ع و)
سوال کا جواب ہے ہے آپ کے پاس تو وہ دیں، دلیل اور حوالہ دیں، ترمیم کر دی جائے گی، باقی ذاتی پسند و ناپسند سے کچھ نہیں ہوتا۔ سارے پاکستانی دیوبندی ادارے و تنظیمیں ان کے عقائد و شعار کو دیبوندی مانتے ہیں، ان کے طریقہ کار یا سیاسی خیالات سے متفق نا ہونا ایک الگ چیز ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:17، 18 اگست 2021ء (م ع و)

درج بالا تنظیمیں دییوبندی مکتبہ فکر سے وابستہ ہیں تو یہ بات ضروری نہیں ان تنظیموں کے اعمال کو دیوبندیت کہا جائے جب کہ اس سانچہ سے بالکل واضح ہو رہا ہے کہ یہ تناظیم دیوبندیت کا پرچار کر رہی ہیں جب کہ دیوبندیت یہ نہیں جو کہ یہ پیش کر رہی ہیں جیسا کہ پاکستان میں دیگر مکاتب فکر کی سوچ کی حامل تنظیمیں اگر کوئی ایسا قدم اٹھاتی ہیں جس سے مکب فکر کو زد پڑتی ہو تو وہ کبھی ان کو قبول نہیں کریں گے جیسا کہ ان تنظیموں کے اعمال سے اگر دارالعلوم دیوبند یا متفق ہے تو آپ دلیل لائیے کہ کہاں انہیں دیوبند نے اپنے ساتھ شامل کیا ہے۔؟ترویج اردوتبادلۂ خیال 14:53، 25 اگست 2021ء (م ع و)

وہ سانچہ دیوبندی ہے، دارلعلوم دبوبند نہیں، دارالعلوم دیوبند کے پاس کسی کو دیوبندی کا غیر دیوبندی قرار دینے کی اتھارٹی نہیں، یہ عقائد و شعار کی ینیاد پر خودبخود طے ہو جاتا ہے یا کسی کا خود کو منسوب کرنے سے؟ اب یہ سپاہ والے خود دیبوندی کہتے، مانتے اور دیوبندی مدارس سے پڑھے ہوئے ہیں، اکابر دیوبند کو اپنا پیشوا مانتے ہیں، انہی کی کتابوں سے حوالے دیتے ہیں۔ دیوبندی ہونے کے لیے کیا کیا شراءط ہیں اور وہ کہاں لکھی ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:17، 26 اگست 2021ء (م ع و)
واپس "صفحۂ اول/وثق 4" پر